正在加载视频...
视频加载失败
عبرت حاصل کریں۔
9 条评论

سینیٹر مشاہد اللہ مرحوم یاد آگئے "تمہارے آنسو میں ابھی سے دیکھ رہا ہوں تمہیں جب جیل میں ڈالا جائے گا نا تو تمہارے آنسو پونچھنے والا کوئی نا ہوگا" اللہ مغفرت فرمائے کیا صاحب بصیرت آدمی تھی انکو بہت جھنجھوڑتے تھے لیکن یہ بدمست ہاتھی اپنی میں تھے

ایسی حالت میں بس میاں صاحب کی رواداری سے ڈر لگتا هے. کوئی پته نہیں ترس کھا کر کل اسے میٹنگ کیلیے بلالیں. نواز شریف کی سیاست ختم کرنے والا 113واں کردار، جو اپنی سیاست ختم کروا بیٹھا. الله سب کو غرور سےبچاۓ

ن لیگی ٹاوٹ ہو اور بے غیرت نا ہو یہ ممکن نہیں اپنی ماں کو یاد کر کے رویا اور تم نےجب بھی رونا ہے اپنے مالکوں کو یاد کرکے رونا ہے اور انہیں معلوم بھی نہیں ہونا تم ان کے ٹاؤٹ ہو

کتنے بے غیرت لوگ ہوتم صحافی نے سوال پوچھا کہ عید کے دن کون یاد اتا ہے وہ ماں کا نام لے کے رو پڑا اور گشتی کے بچے اس پر پروپگنڈا کر رہے ہیں

ان نوسربازوں کو حرمین شریفین کی بے حرمتی، کشمیر فروشی، اور ملک کی دانستہ بربادی کی سزا ملی ہے اور ان کا انجام عبرت ناک ہوگا۔ یہ شیدا ٹلی اربوں روپے کی کرپشن میں ڈائریکٹ ملوث ہے۔ صرف فریڈم ہاوس فارم جو کشمیری عوام کےنام پر لیا، قبضہ کرلیا۔۔۔۔لعنت بےشمار

خدا کرے اور ایک مر جائے تمھاری پھر تمھیں پتہ چلے گا انشاءاللہ

اب دیکھنا یہ کہ شیخو کی اس اداکاری پر موجودہ والوں دل پسیجتا ہے اور پرانی چاکری پر رکھتے ہیں یا ان جیسے ٹٹوؤں سے جان چڑائے رکھتے

مطلب ماں کو یاد کر کے عيد پہ رونے سے بھی عبرت حاصل کرنی چاہئے يہيں اگر مريم ماں کو ياد کرکے روتی یا بلاول تو نارمل بات ہوتی شيخ رشيد رو ديا تو سارے احجاج پتہ نہيں کون سی عبرت کے درس دے رہے ہيں جہلا ۔!!

شیخ رشید نے کہا تھا اگر یہ اور اسکے لوگ پیشاب کریں تو جاتی امراء بہہ جائے اب تندوروں پہ روٹیاں لگاتا پھرتا ہے
相关视频
Sensitive content
*جلد کو سفید کرنے والی اینٹی ایجنگ سفید دال کریم_ چمکتی ہوئی صاف شفاف جلد حاصل کریں خوبصورتی
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions
44,234 次观看 • 1 年前
