Loading video...
Video Failed to Load
سنیں دشمن کیا کہہ رہا ہے۔
110,994 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

پلیز انہیں دشمن نا کہا کریں یہ ہمارے دشمن نہیں ہیں۔ہمیں بتایا گیا کہ یہ دشمن ہیں لیکن اصل دشمن گھر پر ہی ہے

صحیح ہی تو کہہ رہا ہے۔۔دشمن کے سامنے موتر نکل جاتا ہے اور نہتوں کے سامنے فائر نکالتے ہیں

Ab to is ko dushman ka banda bahi nahi kah sakty ab to apny hi dushman ho gay hain main is ko akser sunti hon so ikhtalf sahi lakin ya batin sahi kahta hay

بھکاریوں سے کون دشمنی رکھتا ہے بھائی ، دشمن تو عوام ہیں جنہیں فوج نے 26 نومبر کو فتح کیا ، ۷۷ سالوں میں پاکستانی فوج نے اپنی عوام کو ہی تو فتح کیا ہے ، ورنہ باہر والوں کے سامنے پاکستانی فوج نے ہمیشہ اپنی پتلونیں اتاری ہیں ، مجھے تو میجر عزیز بھٹی کی کہانی بھی فراڈ لگتی ہے ۔

یہی دن دیکھنے پڑ رہے ہیں بے غیرتوں کی وجہ سے

Bilkul sahi kehraha. In napak bojh ko ye humse zada behtar jantay thay. Humari ankhen dair se khuli #BringIslamabadMassacreToICC

یہ چھوٹا دشمن ہے انڈیا کی فوج مکمل طور پر مشرقی پاکستان میں آ چکی تھی، ڈھاکہ میں پاکستانی فوج سے ہتھیار لے کیئے تھے، پھر بھی انہوں نے اس ملک پر قبضہ نہیں کیا، وہاں DHA نہیں بنائے پاکستان کا سب سے بڑا دشمن اس کی فوج ہے، جس نے ملک کو برباد کر دیا ہے

یہ دشمن نہیں یہ دشمن کے بارے مے بتا رہا ہے ۔

دشمن نہیں ہے ۔ دوست ہے ۔ یہ دشمنی "مغالطہ پاکستان "میں زبردستی دلوائی گئی ہے ۔
Related Videos
افسوس ہوتا ہے جب اسے کوئی اپنا لیڈر کہتا ہے :سنیں کیا کہہ رہا ہے
FAHIM.PML.N
32,724 views • 1 year ago
