Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

عروج ممتاز کی بات سے اتفاق کرتا ہوں ،،،ڈومیسٹک فرسٹ کلاس میں فلیٹ پچز بنوا کر رنز کرتے رہے بیٹرز اور فاسٹ باولرز بے چارے غائب ہوگئے،،،،یہی وجہ سے ہے کہ ہمارے فاسٹ باولرز اب ناپید ہوتے جارہے ہیں Urooj Mumtaz Khan #PakistanCricket

36,546 görüntüleme • 15 gün önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

اور اب ان کو زندہ جلانے والے کہہ رہے ہیں کہ ہمارے خلاف کوئی کاروائی نہ کی جائے۔۔ اب آپ بتائیں ان کے ساتھ کیا کیا جائے؟ اب وہ شیعہ کارڈ کھیل رہے ہیں ہمارے سپہ سالار کو گالیاں دے رہے ہیں صرف اس لیے کہ اس نے یہ کہا ہے کہ ان دونوں کا خون معاف نہیں ہوگا۔۔ یہ ہمارے سپہ سالار پر اس لیے حملے کر رہے ہیں کہ فوج نے مطالبہ کیا ہے کہ جن لوگوں نے سکردو میں فوج کی تنصیبات پر حملے کیے آرمی پبلک سکول کو جلایا اور دو سپاہیوں کو زندہ جلا کر شہید کیا ان کو فوج کے حوالے کیا جائے۔۔ سارا جھگڑا اسی بات کا ہے ‌‌ مگر یہ حرام زادے یہ بات نہیں بتائیں گے۔ اور اب بھی صرف ایران چلے جانے والی بات کو پکڑ کر طوفان برپا کر رہے ہیں۔ ایران جانے والی بات پورے سیاق و سباق کے ساتھ کی گئی تھی۔۔ اگر آپ پاکستان کو آگ لگاتے ہیں پاکستان کو تباہ کرتے ہیں ہمارے سپاہیوں کو شہید کرتے ہیں فوج پر حملے کرتے ہیں اور پاکستان کے قانون کا احترام نہیں کرتے تو پھر آپ ایران چلے جائیں۔۔ اور انہوں نے پہلے والی ساری بات گول کر دی اور صرف ایران چلے جانے والی بات کو پکڑ کر ماتم کر رہے ہیں۔ دھمکی دے رہے ہیں فوج میں بغاوت کرانے کی بات کر رہے ہیں شام جیسی خانہ جنگی کرانا چاہتے ہیں۔۔ ان بے غیرتوں کو کوئی کہے کہ اس وقت اگر ایران کی کوئی مدد کر رہا ہے تو یہی ہمارے سپہ سالار اور یہی ہماری فوج کر رہی ہے۔۔۔ اور یہ ہمارے سپہ سالار پر حملے کر رہے ہیں تاکہ ایران کی آخری امید بھی ختم ہو جائے۔ اب ایران نے مظاہروں کے دوران پولیس اور پاسداران انقلاب (ایرانی فوج) پر حملے کرنے والے 3 مزید لوگوں کو پھانسی دے دی۔ پاکستان میں فوجیوں کو زندہ جلانے شہید کرنے والوں کے خلاف سخت بات بھی نہ کی جائے! 😡 یہ ناسمجھ چھوٹے بچے تو نہیں ہیں کہ کہیں کہ جاہل لوگوں نے ایسی بات کر دی۔۔۔‌ یہ خوارج کی ذہنیت، یہ حرام زدگی ان میں کہاں سے آئی؟ کیا یہ پاکستانی ہیں؟ کیا یہ مسلمان ہیں؟ ایسے وقت جب تمام مسلمان ملک تباہ کیے جا رہے ہیں یہ پاکستان میں خانہ جنگی کروانا چاہتے ہیں شام کی طرح؟ یہ کس کی خدمت کر رہے ہیں کس کی تنخواہ پر ہیں؟ ان میں اور خوارج جہنم کے کتوں میں پھر کیا فرق ہے؟

⚡️Faisal🤺

14,844 görüntüleme • 5 ay önce