Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
علی امین گنڈاپور کا خیبرپختونخوا اسمبلی سے تگڑا خطاب
73,321 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

صرف دکھاوے کا بیان ہے ہم نے عمل دیکھنا ہے جو آج خان کی صحت کے متعلق صفر نظر آیا

شہید اللہ درجات بلند کرے امین ثم امین

ظلم کرنے والوں کی آخرت خراب ہی ہے ۔۔

آپ لوگوں کو خطاب اور بھڑکیں مارنے کے علاوہ آتا ہی کیا ہے غداروں بے غیرتوں عاصم منیر کے وفادار ہو بس #خان_کی_زندگی_خطرے_میں #خان_کی_جان_خطرے_میں_ہے

ڈرامہ کے سوا کچھ نہیں۔ اب ان ڈراموں پر کسی PTI کارکن کو یقین نہیں۔ تمام شہدا اسلام آباد کی میتیں تم سب سے سوال کررہی ہیں کہ اُن کے خون کا حساب کون اور کب لیگا۔

بس ایک غلط فہمی جو ختم ہوئی

بس بڑھکیں مارنا آتا ہے اسکو

وہ بس گرجتے ہی ہیں۔۔برستے نہیں

گنڈا پور صاحب صرف گرج سکتے ہیں اور کچھ نہیں کر سکتے اگر پانچ اکتوبر کو 12 اضلاع والی کہانیاں سنانے کے بجائے سیدھی بات بتائی ہوتی تو آج یہ نوبت نہیں آتی

جواب تو دینا ہو گا گولی کیوں چلائی
