Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
علی امین گنڈاپور کا لاہور سے واپسی پر پیغام
293,579 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
8 Kommentare

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جھوٹ بولنے والا ہم میں سے نہیں باقی اپ خود فیصلہ کر لیں

علی امین گنڈاپور کا یہ لہراتا مکا تمہاری شکست کی نشانی ہے!!😍🔥✊🏻

#PTILahoreJalsa

پی ٹی آئی پنجاب کی لیڈرشپ انتہائ کمپرومائزڈ نکلی علی امین کی تقریر نا ہونا اس جلسے کی اجازت لینے کے لیے کیے جانے والے معاہدوں میں سے ایک معاہدہ تھا جسکو جی جان کی بازی لگا کہ پورا کیا گیا ورنا لاکھوں لوگوں کی موجودگی میں چند پولیس والے انپر بھاری ہوۓ۔ کیسے؟

اس کا انجام بھی بہت برا ہوگا۔۔۔۔۔ پھر 8 گھنٹے غائب ہوجاے گا ۔۔ 🤪

اصل مقصد تھا جلسہ کرنا وہ بھی کر لیا، دلہا بارات لے کر اٹک پل کراس کرتا ہوا لاہور جلسہ گاہ بھی پہنچ گیا، اور ایک "مکا" لہرا کر طاقتوروں کو پیغام بھی دے گیا،

اتنی بے عزتی کروانے کے بعد غنڈہ پور کی لاہور سے واپس جاتے ہوئے فیس سیونگ ویڈیو 😂😂😂 لخ لعنت تواڈے انقلابی ہوون تے

کاہنہ مویشی منڈی کی ایک ایکڑ جگہ میں ایک کروڑ لوگوں کے جلسہ کو لاہور پولیس کے چار سپاہیوں نے تگنی کا ناچ نچا کر بند کرا دیا
