正在加载视频...

视频加载失败

علی امین گنڈاپور کی آج تک کی سب سے بہترین چھترول

132,430 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Bilal Ahmad 的头像
Bilal Ahmad1 年前

یہ کونسی صحافت ہے ہم نے تو اپنی کتابوں میں یہ چیز نہیں پڑی کہ بدتمیزی کرو

pathaan 的头像
pathaan1 年前

سوال یہ ہے کہ کیا کوئی صحافی مریم نواز، شہباز شریف یا عظمیٰ بخاری سے ایسے سوالات کر سکتا ہے؟ کیا کوئی اُن سے پوچھ سکتا ہے کہ عوام پر گولیاں کس نے چلائیں، اور کس کے حکم پر چلیں؟ کیا کوئی اُن سے پوچھتا ہے کہ چچا کو کس نے اٹھوایا؟ اور سب سے بڑا سوال: کیا کوئی صحافی جرأت کرے گا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں ایسے سوالات اٹھا سکے؟ سچ یہ ہے کہ اصل طاقت پر سوال کرنے کی جرأت آج بھی کسی میں نہیں۔ سب "نوکری" بچا رہے ہیں، صحافت نہیں کر رہے۔

volticalinsafi 的头像
volticalinsafi1 年前

Beghirat tareen Ali amin

Rao Faraz 的头像
Rao Faraz1 年前

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

reality 的头像
reality1 年前

فراڈیہ

Ch.Zaknan Akram 的头像
Ch.Zaknan Akram1 年前

جواب دو بحث نا کرو۔

Warraich Zadi🇵🇰 的头像
Warraich Zadi🇵🇰1 年前

🤣🤣🤣

Naveed Alam 的头像
Naveed Alam1 年前

مطلب کہ یہ پھر بھاگے گا

Khalid Aslam 🇵🇰 的头像
Khalid Aslam 🇵🇰1 年前

Good

** Sanam_khan** 的头像
** Sanam_khan**1 年前

This man's a joke.. Politics is an art... And he's a savage

相关视频