Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
علی امین گنڈاپور کی اغوا سے پہلے کی آخری گفتگو
268,040 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

یہ سنگجانی ٹول پلازہ پہ اپنا قافلہ چھوڑ کر کیوں بھاگا؟ اور ڈی چوک کی بجائے KPK ہاؤس کیا لینے آیا؟؟

میرے پاکستانیوں ! یہ قابض حکومت بار بار آپ کو انتشاری، دہشتگرد، خوارج اور انتہائی نفرت انگیز جملوں سے مخاطب کر رہی ہے۔ یہ آپ کو عوام تک نہیں کہہ رہے۔کیا اب بھی کوئی کسر باقی ہے ان کے خلاف جہاد نہ کرنے کی ؟؟؟ #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے

جب علی امین گنڈا پور کو معلوم تھا کہ کے پی کے ہاؤس کے اس پاس بہت زیادہ نفری تعینات ہے تو انہوں نے وہاں جانے کا کیوں سوچا ۔۔دال میں کچھ کالا نہیں ہے بلکہ پوری دال ہی کالی ہے ۔۔کیونکہ علی امین نے یہ تیسری بار ایسا ڈرامہ رچایا ہے

دیکھیں یہ تو پہلے کی ویڈیو ہے جب یہ وہاں پہ پہنچے تھے یہ اس کے بعد جو کے پی ہاؤس میں ہوا وہ ایک سانعہ ہے جیسے انہوں نے سانعہ بنایا نو میں ہی کا اگر جنا ہاؤس ایک سرکاری امانت ہے تو ایسے ہی خیبر پختون خواں کی عمارت بھی ایک سرکاری عمارت ہے اب اس کے اندر جو ہوا جنہوں نے تو رپورٹ کی شیشے توڑے جو وردی میں مبلوث تھے کیا ان کے خلاف ریاست کاروائی کرے گی کیا ان کو پکڑے گی کیا ان کو سزا دلوائے گی کیا پانچ اکتوبر کو یاد رکھا جائے گا کیا نام لے گی حکومت کہ کے پی یا اس کے اندر کیا ہوا نہیں لے گی

Compromised body Language totally unacceptable

yaar maine socha agaya wapis sudhar jaye bhai 🙏🏼

He is wrong number

احتجاج ختم کرنے کی ایک شرط یہ بھی ہونی چاہیے کہ عمران خان جیل سے ویڈیو پیغام جب تک جاری کرے گے پھر ختم ہو گا ان کو ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے کی اجازت دی جائے

بیواگوفی کردی نہ اپنے لوگوں کا ساتھ جھوڑکے ، اکل کا مارا یہ بگھیرت انسان!

علی امین کے حق میں نعرے
