Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
علی امین گنڈاپور کی وارننگ۔۔۔آؤ اور کرو گرفتار ہمارا صوبہ کمزور نہیں۔۔۔🔥
70,599 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
7 Kommentare

Pti is a reality

یہ وفاق اور ملک کیلئے نقصان دہ ہے کہ دو صوبے آپا میں ایک دوسرے کے سامنے ہیں

گرفتار بھی ہوجاۓ گا جیسے اِن کے خان کو کیا 🥱

سمپل سی بات ہے انہونے آپ پر ایف آئی آر کاٹی آپ ان پر کاٹ دو۔! وزیر داخلہ پر زمان پارک پر حملے کی اور شہباز نواز پر کرپشن کی زرداری پر منی لانڈرنگ کی

یہی رویہ خان کا تھا۔ عدالت میں پیش ہونے کی بجائے۔ اس کا بھی عدالت پیش نہ ہونے پر اریسٹ وارنٹ ہوا اور کئی دفعہ موقعہ دیا۔ مگر نہیں۔ بدمعاشی۔

پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے جتنا جلدی یہ بات یہ بات ان کی سمجھ میں آجائے اتنا ہی بہتر ہے

بالکل درست وزیر اعلی پختون خواہ کو اگر کیسی نے ہاتھ لگائی تو پولیس کے ساتھ عوام مل کر اوس ہاتھ کو توڑ ڈالے گا۔ان شاء اللہ کیونکہ پاکستان کیسی کی باب کا نہیں ہے اور نہ پختون کیسے کے غلام ہے۔الحمدللہ
Ähnliche Videos
Sensitive content
علی امین گنڈاپور ڈرامہ بازی بند کرو اور خان کے حکم کی تعمیل کرو نہیں تو کرسی چھوڑ دو
Eshaal honey PTI
41,069 Aufrufe • vor 1 Jahr
