Loading video...
Video Failed to Load
علی رضا CA کے سٹوڈنٹ تھے، وہ پڑھ بھی رہے تھے اور اپنا کاروبار بھی چلا رہے تھے- مگر پھر 9 مئی آگیا اور بے رحم ملٹری کورٹس نے انھیں سزا سنا کر جیل بھیج دیا- #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی
33,948 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

نوکریاں ختم ہوئیں، زبانیں بند ہوئیں، مگر ضمیر جاگ اٹھے۔ آزادی صرف لفظ نہیں، یہ قربانی مانگتی ہے۔ “جو حق کے لیے لڑے، وہی امر ہوئے، جو جھکے نہیں، وہی سفر ہوئے” #VoiceOfTruth #ShaheedArshadSharif #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

علی رضا ایک پیشہ ورانہ تعلیم اور کاروبار میں اپنے منزلیں طے کررہے تھے کہ اچانک اُنہیں سوشل میڈیا کے فریب میں گھیرلیا گیا جس کا مقصد عمران مداریے کے مقاصد کا حصول تھا جسے بُلند آڈیاولجی کے نعروں سے مزین کیا گیا تھا۔ اس نوجوان کے مستقبل کا قاتل عمران مداریا ہے

کیسے کیسے جوانوں نے اس بیغیرت PTI کے لیے اپنی جوانی اور والدین کی زندگیاں تباہ کیں۔۔ باقی نوجوانوں سے گزارش ہیکہ اس بیغیرت منافق پارٹی سے دور رہیں اپنے والدین اور اپنے مستقبل کا خیال کریں ۔۔۔۔

💔

🇺🇸 A New Chapter for America—it’s time to put cybersecurity first! 🚨 Cybersecurity = National Security A safer nation begins with informed citizens. Take the first step to understanding and protecting with the CYBERSECURITY DICTIONARY for Everyone:

Ali Reza .. Haq ki fatah hogi✌️

💔😭🤲🏻🤲🏻🤲🏻

Tum knjr kha gy

وَ لَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰہَ غَافِلًا عَمَّا یَعۡمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ ۬ ؕ اِنَّمَا یُؤَخِّرُہُمۡ لِیَوۡمٍ تَشۡخَصُ فِیۡہِ الۡاَبۡصَارُ ﴿ۙ۴۲﴾ نا انصافوں کے اعمال سے اللہ کو غافل نہ سمجھ وہ تو انہیں اس دن تک مہلت دیئے ہوئے ہے جس دن آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔

😢😢😢😢
