正在加载视频...

视频加载失败

علی محمد خان کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں کسی کے پاس

70,679 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Pakistani Tiger 的头像
Pakistani Tiger1 年前

علی محمد خوش آمد کئے جا رہا ہے اور SHOکی گردن کی اکڑاہٹ اور نظر انداز کرنا بھی خوب ہے اور چیگم یا تمباکو یا پان مصالحہ کا منہ میں گھمانا بھی خوب ہے جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ قانون گیا تیل لینے یہ میرا علاقہ ہے میرا نظام چلے گا جمہوریت کی آڑ میں سول مارشل لا مبارک

Aoun Abbas 的头像
Aoun Abbas1 年前

نہ جانے یہ لوگ کیسے اپنے گھروں میں جاتے ہوں گے اور بے شرمی سے اپنی ماں کو اپنے باپ کو دیکھتے ہوں گے کہ انہوں نے ان جیسی اولاد پیدا کی ہےبجائے قانون پرعمل کرنے کے یہ لوگ اپنے آقاوں کو خوش کر رہے ہیں، چند پیسوں کے خاطر اپنے ضمیر کو بیچ دیتے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف 的头像
پاکستان تحریک انصاف1 年前

کاش میں ایم این اے ہوتا تو میں اس کمینے کو اوقات دیکھتا

muhammad abid 的头像
muhammad abid1 年前

اس ایس ایچ او کا کونفیڈنس چیک کریں

Arshad Mehmood 的头像
Arshad Mehmood1 年前

Middle passed sho ko kia pata in questions k answers

samrah irfan 的头像
samrah irfan1 年前

No credibility

PTI's Resistance 的头像
PTI's Resistance1 年前

ان پڑھ لوگ جب وردیوں میں آئیں گے تو پولیس کا یہی حشر ہوگا اسکو پتہ نہیں میں غلط ہوں اور ڈھیٹ بن کر کھڑا ہے بتاؤ کون سا قابض ہے ہماری پولیس کے دماغوں پر

Ramzan shahid 的头像
Ramzan shahid1 年前

سب دو نمبر پھڑے جان گے ۔

Qamar Abbas 的头像
Qamar Abbas1 年前

ایسے منتوں سے تھوڑی کچھ ہوتا ہے آئین کو کون مانتا ہے بدمعاشی ہے جو کر سکتا ہے وہ کر رہا ہے

Asim Malik 的头像
Asim Malik1 年前

انہوں نے جواب ہی دے دیا کہ جاو نہیں ملنے دینا

相关视频