Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
عمر چیمہ سابقہ گورنر ہے لیکن انکو ہتھکڑیاں لگا کر اس لئے پیش کیا جارہا ہے کیونکہ وہ عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا تیار نہیں ہے انکو بے بنیاد مقدمات میں پھنسا کر انتقامی کاروائیاں کی جارہی ہے
314,139 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

عمر چیمہ کو جب بھی اپنی عمران خان سے وفاداری ثابت کرنے کا موقع ملا تو اس نے ہمیشہ اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور اور قوم کے سامنے خود کو منوایا

Nahin janab inko to anti corruption ne pakda hai Uske alava ek mukadma maine bhi karvaya hai ine per yah itne masoom Nahin hai

مقابلہ کرنے والا جب بچوں اور گھر کی عورتوں پر حملہ کرنا شروع کر دے تو سمجھ لینا دشمن کم ظرف کمزور اور بےغیرت ہو چکا ہے۔

عمر چیمہ کو سلام ہے واقعی عمران خان کا ساتھ دینے میں حق ادا کر دیا فواد چوہدری جیسے بھگوڑے کو نہیں عمر چیمہ جیسے انسان کی خان صاحب کو قدر کرنی چاہیے کندھے سے کندھا ملا کر ملا کر چلنے والا بہادر انسان

جس شان سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے عمر سرفراز چیمہ صاحب ۔۔۔زندہ باد

اے زمین و اسمان کے مالک ہمیں اس ازمائش سے نکال دے 🤲🏻

جی نہیں یہ ہتھکڑیاں اس لیے نہیں لگی بلکہ یہ ہتھکڑیاں ایک مجرم کو لگی ہے جس نے 9 مئی کو ہونے والوں حملوں کی منصوبہ بندی کی اور ان میں معاونت کی ،غلط بیانی سے پرہیز کریں فرخ صاحب

Ye itne masoom Nahin
