正在加载视频...

视频加载失败

عمران خان صاحب نے کہا کہ میری آنکھ میں جو خون کا لوتھڑا جم گیا اسکی underlying cause کے لئے ٹیسٹ اور چیک اپ کے لئے کئی بار اپنے ذاتی معالج کے لئے کہا، ذاتی ڈینٹسٹ کے لئے کہا مگر اس کا انتظام نہیں کیا گیا۔ #SaveImranKhansEyesight

35,409 次观看 • 5 个月前 •via X (Twitter)

19 条评论

M Qazzafi 的头像
M Qazzafi5 个月前

لیکن اس سب کے باوجود سارے پارٹی عہدے داران غفلت کی نیند سو رہے ہیں یا پھر بیغیرتی کی۔ اُلٹا سہیل آفریدی تو اس پر خوش ہیں کہ عمران خان صاحب اسکی کارکردگی سے بہت خوش ہیں۔ دُر فٹے منہ۔ @SohailAfridiISF

pakistani 的头像
pakistani5 个月前

@WaseemRehmane پی ٹی آئی۔۔۔۔پارٹی۔۔۔۔آفیشل سوشل میڈیا۔۔۔۔قیادت۔۔۔سب نظام دین کے قبضے میں ہے۔۔۔۔اِن پر تنقید ۔۔۔بے معنی ہے۔۔۔۔اِن سے اُمید۔۔۔۔رکھنا بے وقوفی ہے۔۔۔۔۔بغیر ڈرائیور ۔۔۔گاڑی۔۔۔۔۔بغیر قیادت کے پارٹی۔۔۔ نہیں چل سکتی۔۔۔۔15 کروڑ نوجوان خود ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھیں۔۔۔گاڑی چلائیں۔۔۔

Sania Adil 的头像
Sania Adil5 个月前

Kion tera lothra koi or nahin nikal sakta

By the way 的头像
By the way5 个月前

Imran Khan's input depends upon what information is given to him. The jalsa won't do much particularly in KPK. It's absolutely not acceptable that Khan has been left to waste away in jail & there is nothing solid happening to get him out. You guys Do sth or leave. @ImranKhanPTI

Ahqaq-ul-Haq 的头像
Ahqaq-ul-Haq5 个月前

@Gul_e_Afroz خدا کی لعنت ھو اس بیغیرت جرنیلی ٹولے پر اور قہر نازل ھو ان سب پر جلد جہنم رسید ھوں یہ سارے غدار

Siasaat.pk 的头像
Siasaat.pk5 个月前

عمران خان نے تو کہا تھا کہ اگر میری ملاقاتیں بند کر دی جائیں تو صوبہ بند کر دینا تو اب تک خان کے حکم پر عمل کیوں نہیں ہوا؟ جلسہ جلسہ کھیلنا بند کرو اور احتجاج کی کال دو @salmanAraja @SohailAfridiISF @AsadQaiserPTI

Azfar 的头像
Azfar5 个月前

Irrelevant

Imran khan Tiger 的头像
Imran khan Tiger5 个月前

#AsimMunirGhaddar #Asimlaw Time to be dead.

Mahnoor Khan 的头像
Mahnoor Khan5 个月前

Heartbreaking to hear Imran Khan still denied his personal doctor & dentist for the eye clot & dental issues. This neglect must end now. Has the Supreme Court taken any fresh action on his medical rights since yesterday?

Khurram Javed Ahsan 的头像
Khurram Javed Ahsan5 个月前

ایسے مریدوں اور قیادت پر 🙌بے شمار

Gulnaz Goondall 的头像
Gulnaz Goondall5 个月前

یا اللہ ان ظالموں کی بھی آنکھیوں چھین لے اے میرے اللہ یہ ظالم کب ختم ہو گے بچا بچنے والے میرے اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائیں اور ظالموں کو نشانے عبرت بنا دے آمین 😭😭😭😭😭😭

Muhammad Sheikh 的头像
Muhammad Sheikh5 个月前

Release Imran khan Free Pakistan

Bibi Khatoon 的头像
Bibi Khatoon5 个月前

Ham Log be bas he Allah tala dekh rahy hain

Wrath of Titians 🐲 的头像
Wrath of Titians 🐲5 个月前

Who the fuck will get him out of Jail? Your Senators MNA and MPAs along with Position Holders of Party are enjoying in Parliment lodges and kpk house." They just tweet and then go back to their normal lives" No one gives a fuck anymore."

simra 的头像
simra5 个月前

Ye behis ho chuke hay. Inhe ab farq nahi parta Jo bhi ho. Lekin iss behisi k baad hi sab Shuru hota hay.

eliya haider 的头像
eliya haider5 个月前

The lawyers should try their best to get the only man who is the reason why no attacks are being towards iran from PAKISTAN out of jail

Sajida Shafiq 的头像
Sajida Shafiq5 个月前

Allah hi in Zalmoon k dil main Reham paida fr maye Aameen or Allah Hmaray begunha leader ko Zalimon ki qaid se Rihaie ata fr maye Aameen or summ Aameen

RMB 的头像
RMB5 个月前

یہ کیسی جیل ہے جس میں ذاتی معالج اور ذاتی ڈینٹسٹ مہیا کیا جائے؟ یہ قیدی ہے۔ اپنے آپ کو حکومت کا جوائ سمجھنا چھوڑ دے۔ یوتھیوں سے بھی درخواست ہے کہ ہوسکے تو کچھ پیسے ڈال کر اچھا وکیل کرلو بجائے سوشل میڈیا پر بین ڈالنے کے۔

D Gillani 的头像
D Gillani5 个月前

Extremely disgraceful. Depriving the leader of this country's overwhelming majority of his basic rights is not just criminal, it is an outright abomination.

相关视频

" جہاں تک مجھے پتہ ہے عمران خان کی جس آنکھ کی بیماری کا بتایا جا رہا ہے اس کے علاج کے لیے (پمز میں) وہاں ڈاکٹر ہی موجود نہیں جہاں ان کا لایا گیا تھا " عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا معاملہ کھول دیا " اس کی وضاحت یا تصدیق نہیں ہو سکی کہ (عمران خان کی) بیماری کی نوعیت کیا تھی ہماری تشویش ہے کہ یہ ایک سیریس کنڈیشن ہے اور یہ اس کے لئے ایکسپرٹ میڈیکل کیئر required ہے ہر آنکھوں کا ڈاکٹر اس کا علاج نہیں کر سکتا بلکہ خاص آنکھوں کے ڈاکٹر جنہوں نے اسپیشل ٹریننگ یا اس قسم کی بیماری تجربہ لیا ہوا ہو وہ اس کا علاج کر سکتا ہے جہاں تک ہمیں پتہ ہے اسلام آباد کے جس ہسپتال میں خان صاحب لے جایا گیا اس میں اس طرح کے ڈاکٹرز نہیں ہیں اس بیماری کے پیچھے کوئی اور بیماری ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ بیماری شروع ہوتی ہے اس لئے اس طرح کی بیماریوں کے بھی خان صاحب کے ٹیسٹ ہونے چاہییں اور (آنکھ کی ییماری) کے ایکسپرٹ کو ان کا علاج کرنا چاہیے اس لئے خان صاحب تک ہمیں رسائی دی جائے "

Saqib Bashir

156,031 次观看 • 8 个月前

جب ہمیں پمز پہنچایا گیا تو میں نے پوچھا کہ سپریم کورٹ کا آرڈر تو شفا انٹرنیشنل کا تھا ، تو مجھے کہا گیا کہ عمران خان کا فالو اپ چیک اپ ہونا تھا ، اس لیے یہاں لائے، مکمل اندھیرا تھا ، ہمارے پاس موبائل نہیں تھا کیونکہ جیل میں موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی ، پندرہ منٹ گاڑی میں مجھے بٹھائے رکھا ، پھر کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ آپ آجائیں، مکمل اندھیرا تھا ، موبائل ٹارچ پر راستہ دکھاتے ہوئے او پی ڈی کے راستے مجھے ایک آفس لے جایا گیا اور وہاں بٹھایا گیا۔ اس کے بعد مجھے اوپر ایک کمرے میں لے گئے ، عمران خان بھی حیران تھے ، عمران خان مجھے ملے پیار کیا اور کہا کہ میں دس ماہ بعد اپنی بہن سے مل رہا ہوں، میں نے عمران خان کو بتایا کہ یہاں فالو اپ چیک اپ کے بعد ہم شفا انٹرنیشنل جائیں گے، وہاں آپ کے مکمل ٹیسٹ ہوں گے ، پھر ہمیں ایک دفتر لے گئے ، جہاں ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کیا ، آفس میں چیک اپ کیا ، آئی ڈراپس کا پوچھا کہ کونسی ڈال رہے ہیں؟ عمران خان نے کہا مجھے نام یاد نہیں، میں نے ڈاکٹرز سے کہا کہ آپ کو نام نہیں معلوم کہ آپ نے کونسے لکھ کے دیے ہیں؟ پریسکپن نہیں ہے آپ کے پاس ؟ ڈاکٹر ایک دوسرے کو دیکھتے رہے ، ڈاکٹر عظمیٰ خان

PTI

188,410 次观看 • 1 个月前