Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
عمران خان کا جواب
195,305 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

By @HamidMirPAK

گنڈاپور کا سویگ 🔥🔥

عمران خان کا جواب کلئیر ہے

نواز شریف کے اسرائیل پاکستانی دوستی کے لئے اقدامات

بس اسی طرح بھکاری وزیراعظم بھی ایک بار بول کر دکھا دے😂😂😂

انہی جوابات کے وجہ سے اور ایبسلوٹلی ناٹ کی وجہ سے تو حکومت دے دی لیکن اسرائیل کے خلاف ہار نہیں مانی جبکہ باجوہ کی کوشش تھی کہ تسلیم کرے۔ اور اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے ٹاوٹ کوشش کر رہا ہے خان کے اوپر اپنی مرضی کا بیان نکلوانے کی کوشش کر رہا ہے 😊

اصل میں یہ خود سہولت کار ہیں سارے کے سارے اسرائیل کے اور اس کو تسلیم کرنے پہ در پہ ہیں اور کمپین ساری چلوا رہے ہیں عمران احمد خان کے خلاف

@bilal_bi62547 مرشد زندہ باد

عرفان صدیقی گرفتار ہوئے تو عمران خان نے رابطہ کیا اور بتایا میرا گرفتاری سے تعلق نہیں، عرفان صدیقی کل رہا ہو جائیں گے، میں نے کہا کل اتوار ہے، رہائی کیسے ہو گی، لیکن اتوار کو رہائی ہو گئی۔ حامد میر

Brave man Imran Khan

