正在加载视频...

视频加载失败

عمران خان کا سیاسی جانشین

44,526 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Sàrôšh_Hãn 的头像
Sàrôšh_Hãn1 年前

ارسلان بھائی خدارا اس وقت خان صاحب اور باقی سیاسی قیدیوں کی رہائی ہمارا اہم ترین مقصد ہے۔ یہ سیاسی جانشین والی باتیں کرکے ایک تو نئی بحث شروع ہوتی ہے اصل مقصد سے توجہ ہٹتی ہے ۔ دوسرا آپ لوگ اس انسان کی ذندگی کو مزید خطرے میں ڈال دیتے ہیں ۔ #WeWantFreeImranKhan

slamat watan 的头像
slamat watan1 年前

@SubBakwasHai ماشاءاللہ چیتا ہے مرشد کا

GHR 的头像
GHR1 年前

عمران خان دا جانشین اودی اولاد اے بس سیاسی یا خونی نسلی باقی سب چورن اے بلاوجہ نا رنگ بنایا کرو علیمہ خان وی ہے تسی سب فلاسفر نا بنیا کرو

Naveed Ahmed Khan 的头像
Naveed Ahmed Khan1 年前

جہاں عمران خان استین کے سانپوں کے بیچ میں گرا ھوا ھے۔ جس سے ھم مایوس ھونے لگتے۔ وہاں مراد سعید جیسے شیر ھماری لیے امید کی کرن ھے۔ ھمارا حوصلہ بڑھ جاتا ھے۔ باقی تو عہدوں کے پیچھے لڑ رھے۔ ان سب کا انجام قریب ھے انشاء اللہ

Gan Jing World 的头像
Gan Jing World1 年前

🎥Ten Soldiers of Genghis Khan Limited-Time Free Viewing on GJW+ This epic actioner features the relentless warriors from Genghis Khan's ten soldiers, sent into the woods on a dangerous mission that puts them on the edge of life and death.

دہ عمران خان عسکر 的头像
دہ عمران خان عسکر1 年前

Our tiger 🐅

Kamran Abbasi 的头像
Kamran Abbasi1 年前

#WeWantFreeImranKhan

پاکستان 的头像
پاکستان1 年前

مراد واشل

Yousafzai 的头像
Yousafzai1 年前

اور پیچھے شہید ریحان زیب جن کے بھائی نے انکے خون کا سودا کیا ہے

فرزند شوکت خانم مرشد رہنما 的头像
فرزند شوکت خانم مرشد رہنما1 年前

ارسلان بھائی اپ سے گزارش یہ جانشینی والی باتیں مت کریں ایسی قیاس ارائیوں سے اجتناب کیجئے اپ یہ بھی لکھ سکتے تھے عمران خان کا حقیقی وفادار سپاہی معذرت سپاہی تو کمپنی کی یاد دلاتا ہے مرشد کا وفادار ساتھی یہ ٹھیک رہے گا

Sherry 的头像
Sherry1 年前

اب اس ٹیپ کے لوگ ملک کے لیڈر بنے گے حد ہے ویسے 🤣🤣🤣🤣🤣

相关视频