Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

عمران خان کا محافظ اللہ ہے! #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے

44,515 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 7

Фото профиля Waleed Ahmed
Waleed Ahmed2 лет назад

He is the biggest leader of #Pakistan and all muslim ummah #ImranKhan #ImranFightingForPakistan #ImraKhanFightingForPakistan #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور

Фото профиля Fakhar SaaNi
Fakhar SaaNi2 лет назад

پرُامن پاکستانیوں — عمران خان کو اگر جیل سے بچانا ہے تو اپنی قوؔت کا اظہار صرف 8 فروری کو ایک دن ہزاروں کی تعداد میں نکلنا اور ہر پولنگ سٹیشن کے باہر بس بیٹھ جانا ہے یہ دن دھاڑے ڈاکہ مار لیں مگر ان کی ذندگی حرام کر کے چھوڑنا ہے پرُامن رہنا اور عمران خان کو صرف آپ انفرادی طور پر مگر پاکستانیوں کا سونامی ہی بچائے گا #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

Фото профиля Dr Maryam Bajwa 🇨🇦
Dr Maryam Bajwa 🇨🇦2 лет назад

پاکستانیوں عمران خان زندہ باد عمران خان پائندہ باد کہنے سے پاکستان ازاد نہیں ہوگا یہ بہت یاد رکھ لینا ہے عمران خان صاحب وہ عظیم شخص ہیں جنہوں نے سعودیہ کے عظیم اور مدینہ کے عظیم ریاست پہ پاؤں رکھا تھا تو جوتا نہیں پہنا ہوا تھا

Фото профиля Dr Maryam Bajwa 🇨🇦
Dr Maryam Bajwa 🇨🇦2 лет назад

نواز شریف ایک ایسا بے غیرت انسان ہے جو سر پہ ٹوپی پہنتا ہے تو لاکھوں کی پہنتا ہے عمران خان صاحب ایک انتہائی سادہ انسان ہے جن پہ یہ اس ایک کیس نکلا ہے وہ بھی صرف گھڑی کا جو کہ ان کو تحفے میں ملی تھی

Фото профиля Dr Maryam Bajwa 🇨🇦
Dr Maryam Bajwa 🇨🇦2 лет назад

کیا یہ لوگ بے غیرت نہیں ہے کہ پورے کا پورا پاکستان لوٹ کے لندن میں لے کے جا رہے ہیں

Фото профиля Engr Haris
Engr Haris2 лет назад

غصہ آرہا ہے تو فوراً گھر سے باہر نکل کر اپنے امیدوار کے انتخابی دفتر پہنچ جاؤ اور وہاں سے پرچیاں لیکر اپنے تعلق کی جگہ بانٹنا شروع کرو ، 10 ، 50 100 ، جتنا غصہ ہے اتنی پرچیاں اٹھاؤ ،۔ #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے

Фото профиля Hamza Asif
Hamza Asif2 лет назад

ریاست پر بیغیرت لوگ قابض ہو جائیں تو مجرم خودار اور ایمان دار لوگ ہی ہوتے ہیں چور، ڈاکو نہیں۔

Похожие видео