Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ہمارے محافظ، ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔
209,414 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

کیا #ایان_خان کی بھی ایسے ہی تلاشی لی جاتی تھی!؟؟

معافی کس بات کی منگوانی سیدھا سیدھا ان اہلکاروں کو نوکری سے برخواست کیا جائے اور ان کے خلاف پرچہ بھی درج کیا جائے کیونکہ زبردستی کسی بال کاٹنا تعزیرات پاکستان کی دفعہ337V کے تحت جرم ہے جس کی سزا ایک سال قید اور جرمانہ ہے

درحقیقت یہ مسائل اس وقت پیش آتے ہیں جب سیکیورٹی فورسز کے لیے آپ تعلیم یافتہ لوگوں کو موقع نہ دیں بلکہ ان کی نسبت جن کے میٹرک میں 50 فیصد نمبر ہوں ان کو موقع دیں تو ایسے ہی ہوتا ہے۔

بات صرف ضد اور جہالت کی ہے ورنہ دنیا جانتی ہے کہ عمران خان سچا ایماندار اور دلیر انسان ہے ✊

جس ملک پر یزید کا قبضہ وہاں ایسے ہی ہوتا ہے عاصم منیر یزید کی اولاد ہے

Everytime I travel from khi airport, the physcial security checks have started to become more and more harrassing. No where in the world does this happen. The aggressive, cruel, invasion of personal space is UNACCEPTABLE! Why can you not use modern equipment?

یہ نافرمان حکومت اللہ کے عذاب کو دعوت دے رہا ہے مگر اللہ مہلت پہ مہلت کیونکہ جب پکڑ ہوگی تو بہانے کا کوئی موقع نہیں ملے گا
