Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

عمران خان کا ویژن — بااختیار نوجوان: خیبرپختونخوا حکومت نے نوجوانوں کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے، جن میں سب سے نمایاں احساس نوجوان پروگرام ہے۔ اس پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بلا سود قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ وہ نہ صرف...

33,471 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 11

Фото профиля Zubair khan
Zubair khan1 год назад

@ImranKhanPTI @AliAminKhanPTI @GovernmentKP @MuzzammilAslam3 @SalmanKNiazi1 @ShahidkhattakSk @QasimKhanSuri @KPChiefMinister @infokpgovt @SdqJaan تمارے سارے پراجیکٹ ناکام ہوچکے ہے آپ صرف عمران خان کی نظریہ کو خراب کر رہی ہو

Фото профиля SecBriefs | Making Cybersecurity Simple
SecBriefs | Making Cybersecurity Simple1 год назад

Quantum computers can break today’s encryption in seconds.🔑 Quantum tech will reshape our digital lives. Governments & hackers are preparing for the quantum era. How about you?🛡️ Don’t get left behind!🧠 Cybersecurity Dictionary for Everyone can help:

Фото профиля Muneeb Ghani Khattak
Muneeb Ghani Khattak1 год назад

@ImranKhanPTI @AliAminKhanPTI @GovernmentKP @MuzzammilAslam3 @SalmanKNiazi1 @ShahidkhattakSk @QasimKhanSuri @KPChiefMinister @infokpgovt @SdqJaan وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ویژن کے مطابق صوبائی حکومت کا یہ اقدام نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب ایک عملی اور قابلِ تحسین کوشش ہے۔ احساس نوجوان پروگرام جیسے اقدامات نہ صرف نوجوانوں کی معاشی خودمختاری کو فروغ دیتے ہیں بلکہ نئی سوچ اور اختراعات کو جنم دیتے ہیں۔

Фото профиля Munawar Abbas
Munawar Abbas1 год назад

@ImranKhanPTI @AliAminKhanPTI @GovernmentKP @MuzzammilAslam3 @SalmanKNiazi1 @ShahidkhattakSk @QasimKhanSuri @KPChiefMinister @infokpgovt @SdqJaan #خان_کو_کتنے_میں_بیچا

Фото профиля Qudratullah Smi
Qudratullah Smi1 год назад

@ImranKhanPTI @AliAminKhanPTI @GovernmentKP @MuzzammilAslam3 @SalmanKNiazi1 @ShahidkhattakSk @QasimKhanSuri @KPChiefMinister @infokpgovt @SdqJaan قرضا کیسے لے سکتے ہیں کوئی process?

Фото профиля Zubair khan
Zubair khan1 год назад

@ImranKhanPTI @AliAminKhanPTI @GovernmentKP @MuzzammilAslam3 @SalmanKNiazi1 @ShahidkhattakSk @QasimKhanSuri @KPChiefMinister @infokpgovt @SdqJaan سب جھوٹ ہے یہ ان افراد کے لئے ہےجو سرکاری ملا زمین ہے

Фото профиля Zubair khan
Zubair khan1 год назад

@ImranKhanPTI @AliAminKhanPTI @GovernmentKP @MuzzammilAslam3 @SalmanKNiazi1 @ShahidkhattakSk @QasimKhanSuri @KPChiefMinister @infokpgovt @SdqJaan شرم کرو دونوں بھا ئیوں اور استفاغ دو ✋

Фото профиля TiGER 🖤
TiGER 🖤1 год назад

@ImranKhanPTI @AliAminKhanPTI @GovernmentKP @MuzzammilAslam3 @SalmanKNiazi1 @ShahidkhattakSk @QasimKhanSuri @KPChiefMinister @infokpgovt @SdqJaan خیبرپختونخوا حکومت نے نوجوانوں کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے، جن میں سب سے نمایاں احساس نوجوان پروگرام ہے۔

Фото профиля TiGER 🖤
TiGER 🖤1 год назад

@ImranKhanPTI @AliAminKhanPTI @GovernmentKP @MuzzammilAslam3 @SalmanKNiazi1 @ShahidkhattakSk @QasimKhanSuri @KPChiefMinister @infokpgovt @SdqJaan Weldone CM Kp

Фото профиля Malificient804
Malificient8041 год назад

@ImranKhanPTI @AliAminKhanPTI @GovernmentKP @MuzzammilAslam3 @SalmanKNiazi1 @ShahidkhattakSk @QasimKhanSuri @KPChiefMinister @infokpgovt @SdqJaan آپ اپنے ٹوئیٹس کے نیچے ریپلائی پڑھ لیں اور دونوں بھائیوں کی اوقات دیکھ لیں۔

Фото профиля TiGER 🖤
TiGER 🖤1 год назад

@ImranKhanPTI @AliAminKhanPTI @GovernmentKP @MuzzammilAslam3 @SalmanKNiazi1 @ShahidkhattakSk @QasimKhanSuri @KPChiefMinister @infokpgovt @SdqJaan Weldone Kpk Govt ✌🏻

Похожие видео

عمران خان کے غریب دوست ویژن کے مطابق "اپنا گھر ہونا ایک بہت بڑی نعمت ہے اور پچھلے 25 سال میں کسی نے یہ نہیں سوچا کہ معاشرے کے کمزور طبقے کے اس مسئلے کو اپنی ترجیح بنائیں" عمران خان کے اس ویژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے خیبر پختونخوا میں پی ٹی ائی کی حکومت نے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں۔ “احساس اپنا گھر اسکیم” کے تحت 67 مستحق افراد میں بلاسود قرضوں کے چیکس تقسیم کیے گئے. اس اسکیم کا مقصد کم آمدنی والے خاندانوں کو اپنا گھر بنانے، مرمت کرنے یا توسیع کی سہولت فراہم کرنا ہے، تاکہ وہ کرائے کے بوجھ سے نکل کر باعزت زندگی گزار سکیں۔ حکومت خیبرپختونخوا نے اس منصوبے کے لیے 4 ارب روپے مختص کیے ہیں، جس کے تحت اہل افراد کو سات سال کی مدت کے لیے 15 لاکھ روپے تک بلا سود قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ اب تک ایک لاکھ 23 ہزار 283 افراد نے اس اسکیم سے استفادہ کے لیے درخواستیں جمع کرائی ہیں، جو حکومتی پالیسی پر عوامی اعتماد کا ثبوت ہے۔

Ali Amin Khan Gandapur

24,577 просмотров • 1 год назад

سوشل میڈیا کے ذریعے بلوچ نوجوانوں کو برین واش کرکے ریاست سے بددل کیا جا رہا ہے۔ یہ ہماری ہی غلطی تھی کہ ہم نے، دیگر ممالک کی طرح، سوشل میڈیا کے آنے سے پہلے اپنی نوجوان نسل میں شعور اجاگر نہیں کیا، اور دشمن نے اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہماری نوجوان نسل کو برین واش کیا۔ مگر کیا اب اس مسئلے کو ایسے ہی چھوڑ دیا جائے؟ ایسا کوئی مسئلہ نہیں جس کا حل موجود نہ ہو۔ بلوچستان کے مسائل کا حل یہ ہے کہ: 1۔ وہ نوجوان جو اس وقت پہاڑوں پر ہیں، انہیں مذاکرات کی دعوت دی جائے۔ اگر وہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں تو انہیں باعزت زندگی گزارنے کا موقع دیا جائے گا، مگر اگر وہ پہاڑوں پر ہی رہنا چاہتے ہیں اور معصوم شہریوں کا خون ہی بہانا چاہتے ہیں تو ان کے ساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے گا جو دنیا کے دیگر ممالک اپناتے ہیں۔ 2۔ ساتھ ہی ان نوجوانوں کو، جنہیں برین واش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تعلیم اور شعور دیا جائے، انہیں اسکالرشپ فراہم کیے جائیں اور روزگار کے مواقع مہیا کیے جائیں تاکہ وہ خود اپنے مستقبل کا بہتر فیصلہ کر سکیں۔ اگر دشمن ہمارے نوجوانوں کو ہماری ہی سابقہ پالیسیوں کی وجہ سے ریاست سے محرومی اور سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت پھیلا کر دور کرنا چاہتے ہیں تو اب وقت آ گیا ہے کہ اپنے نوجوانوں کو دشمنوں کے چنگل میں جانے سے روکا جائے۔ یہ صرف تب ممکن ہے جب ترقی اور شعور بلوچستان کا مقدر ہو۔ #Balochistan #CMSarfrazBugti

Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰

10,484 просмотров • 1 год назад

▪️کیا پی ٹی ایم خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کی ہمدرد ہے یا دشمن؟ ▪️کچھ اہم سوالات نقیب اللہ محسود کے کراچی میں ہونے والے قتل کے بعد 2018 میں پی ٹی ایم منظر عام پر آئی جس کا ابتدائ مقصد نقیب اللہ محسود کو انصاف دلانا تھا۔ نقیب اللہ محسود والا مقصد تو کہیں غائب ہُو گیا مگر پی ٹی ایم اُس وقت کی افغان حکومت کی مدد سے اور بہت سے ایجنڈوں کے ساتھ آہستہ آہستہ پھلنے پھولنے لگی اور آج کی تاریخ میں 2024 میں خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں نوجوانوں کو جھوٹے خوابوں کے نام پے ریاست کے خِلاف بھڑکا رہی ہے - حقیقت یہ ہے کہ 2018 سے لے کے اب تک پی ٹی ایم خیبرپختونخوا کے نوجوانوں سے صرف وعدے کرنے میں مصروف ہے اور ان کو اپنی تشدد سے بھرپور گھٹیا سیاست کا ایندھن بنا رہی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آج تک پی ٹی ایم کے لیڈرز کا لائِحَۂ عَمَل خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کے لیے کتنا مفید ثابت ہوا۔۔۔!! کیا پی ٹی ایم کے لیڈرز کا لائِحَۂ عَمَل خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کے مستقبل کے لئے نعروں کہ علاوہ کچھ کرنے کے قابل ہے ؟ منظور پشتین پاکستان کے سیاسی نظام کو نہیں مانتے، پاکستان کے آئین کو نہیں مانتے تو پھر آخر نوجوانوں کے مستقبل کے لئے کیسے کچھ کریں گے ؟؟ منظور پشتین صاحب کہتے ہیں کہ نا میں نے وزیر اعلیٰ بننا ہے نا وزیر اعظم - بقول اُن کے وہ اس نظام کے باغی ہیں - لیکن جب ان سے پوچھو کہ پھر ان نوجوانوں کےمستقبل کا کیا کرنا ہے جو اچھے کی امید لگا کے ان کے ساتھ ہیں تو جواب میں نعرہ لگاتے ہیں لر و بر یو افغان - لیکن اس نعرے سے نوجوانوں کو کیسے نوکریاں ملیں گی ؟ آج بالفرض منظور پشتین کو وزیر اعلیٰ بنا دیا جائے تو پھر یہ نظام اور آئین کو تسلیم نا کرتے ہوئے کیسے نوجوانوں کو کچھ دے سکیں گے ؟ کیا لر و بر یو افغان کا ایجنڈا نوجوانوں کی ترقی کا ضامن ہے ؟ حقیقت یہ ہے کہ فِتنہ الخوارج کی کارروائیوں اور دھماکوں میں ہمیشہ خیبرپختونخوا کے پختونوں کا خون بہا - کیا پی ٹی ایم کے لیڈرز نے خیبرپختونخوا کے معصوم عوام کے قاتل فِتنہ الخوارج کی کسی بھی لیول پے مذمت کی ہے ؟ آخر کیوں پی ٹی ایم اپنے بے جا مطالبات سے فِتنہ الخوارج کی کارروائیوں کو فائدہ پَہُنچانا چاہتی ہے اور آخر ان کے مابین اتحاد کی وجہ کیا ہے ؟ کیا پی ٹی ایم کے لیڈرز نے آج تک اسمبلی میں یا کسی اہم فورم پے خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کی ترقی کے لیے کوئی آواز اٹھائی؟ کیا پی ٹی ایم کے لیڈرز کے چیک پوسٹوں کے خاتمے کے مطالبے سے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کا خاتمہ ھو گیا ؟ پی ٹی ایم کے لیڈرز نے اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز حاصل کرکے نوجوانوں اور عوام کی فلاح کے کیا اقتدامات کیے؟ کیا پی ٹی ایم کے لیڈرز نے قبائلی علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے بنائے گئے صحت اور تعلیم کے شعبہ جات میں ڈاکٹروں اور ٹیچرز کی حاضری کو یقینی بنا کر عوام کو ریلیف مہیاء کیا گیا؟ تقریباً 5 سال اسمبلی میں رہ کر محسن داوڑ نے نوجوانوں کے لیے کونسا پراجیکٹ شروع کیا؟ *جی نہیں۔۔!!* *بدنصیبی کی بات ہے کہ ان سب سوالوں کا جواب نفی میں ہے-* حقیقت یہ ہے کہ صرف ریاست پاکستان اور اس کے ادارے ہی خیبرپختونخوا کے نوجوانوں اور عوام کے خیر خواہ اور ان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے فکر مند ہیں- یہ بات سب کو ذہن نشین کرلینی چاہیے کے آج تک خیبرپختونخوا میں نوجوان نسل کی ترقی، خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے جتنے منصوبوں کا آغاز کیا گیا وہ حکومت پاکستان اور پاک فوج کے تعاون سے پائے تکمیل تک پہنچے اور کچھ پے کام ابھی بھی جاری ہے۔ انشاءاللہ وہ بھی جلد از جلد مکمل کرلیے جائیں گے۔ *ان منصوبوں میں معیاری تعلیمی اداروں کا قیام عمل میں لایا گیا، روزگار کے مواقع فراہم کیے گئے، صحت کے اعلیٰ مراکز قائم کیے گئے، انفراسٹرکچر کی بہتری اور نوجوانوں کے لئے مختلف سکلز پروگرامز کا انعام کیا گیا۔*۔ پچھلے 20 برس میں قبائلی علاقوں میں حکومت پاکستان اور پاک فوج کے تعاون سے تقریباً 383 ارب روپے سے زیادہ کے منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچے- پی ٹی ایم چند لوگوں کا گروہ ہے جو کہ آپس میں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ جس کی مثال محسن داوڑ اور منظور پشتین کی مفادات کے لیے آپس میں لڑائی کی شکل میں ہمارے سامنے موجود ہے۔ *محسن داوڑ نے اپنا سیاسی عہدہ حاصل کے بعد پی ٹی ایم سے آگے نکلنے کے لیے این ڈی ایم پارٹی کا قیام عمل میں لایا۔ اور یہی لوگ اب ایک دوسرے کو سیاسی مقاصد کے لیے قتل کروا رہے ہیں جس کی حالیہ مثال گیلامن وزیر کی صورت میں ہمارے سامنے ہیں۔* مصدقہ ذرائع کے مطابق محسن داوڑ سیاسی مقاصد کی حصول کے بعد سوئٹزرلینڈ کی سیر کرتا پھرتا ہے جبکہ داوڑ، وزیر اور پشتین، تینوں اپنے اپنے لیول پے راولپنڈی میں ملاقات کے لئے سفارش کرواتے پھرتے ہیں -

Eagle Eye

12,000 просмотров • 1 год назад