Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

عمران خان ہیرا پھیریا اور فراڈیا تو تھا ہی مگر دہشت گرد بھی ہو گا، اسکا کسی کو علم نہیں تھا۔ قائد مسلم لیگ ن

67,236 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

7 Yorum

Rashid Khan profil fotoğrafı
Rashid Khan3 yıl önce

تم چور ڈاکو تو تھے ہی مگر بھگوڑے بھی نکلے اسکا کسی کو علم نہیں تھا۔ بھگوڑے مسلم لیگی

J profil fotoğrafı
J3 yıl önce

اس غداری کا جواب دو ؟

Rashid Ali profil fotoğrafı
Rashid Ali3 yıl önce

لخ دی لعنت اس چوہےلعنتی پہ بھگوڑاگیدڑباہربیٹھ کےبھونکتارہتاہےچوراچکاسالاغدارانگریزوں کادلا

Khan profil fotoğrafı
Khan3 yıl önce

Hahahahhaha

Khan Javed profil fotoğrafı
Khan Javed3 yıl önce

تمھارے اور تمھارے اس ناجائز بھگوڑے باپ کے کہنے پر وہ دہشتگرد نہیں دہشتگرد گرد تو تم قومی چور ہو لعنت ہو تم لوگوں کی زندگی پر 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

asif khan profil fotoğrafı
asif khan3 yıl önce

اللہ پاک اس ماہ مبارک کے صدقہ پاکستانی عوام پو اپنا فضل و کرم فرما اور پاکستان کے تمام چوروں ڈاکوؤں قاتلوں منی لانڈرو غداروں منافقوں اور ان کے سہولت کارو کو دنیا و آخرت میں زلیل و رسوا فرما آمین ثم آمین

Farzanna Nazar profil fotoğrafı
Farzanna Nazar3 yıl önce

یہ سب تم مافیاز ہو ۔ اللہ کے غضب سے ڈرو #لندن_پلان_نامنظور

Benzer Videolar

کسی کو مار دینا، اٹھا لینا یا جبری طور پر لاپتہ کر دینا پاکستان میں نیو نارمل ہو جائے گا، اگر کل کو فوج ن لیگ کے سعد رفیق کو اٹھاتی ہے اور لاپتہ کر دیتی ہے تو انتظار پنجوتہ کو بھی تو اٹھایا گیا تھا عثمان ڈار بھی اٹھایا گیا تھا فرخ حبیب بھی اٹھایا گیا تھا، اگر کل کو حمزہ شہباز کو فوج جوتے مار کر اٹھا کر کچھ دنوں کے لیے غائب کر دیتی ہے تو بہت سارے لوگوں کو اٹھایا گیا تھا عمران خان کے بھانجے کو بھی اٹھایا گیا صداقت عباسی کو بھی اٹھایا گیا اور اگر کل کو مریم صفدر کی بہن کو اٹھا کر سڑک پر گھسیٹتے ہیں تو عمران خان کی بہنوں کو بھی سڑک پر گھسیٹا گیا تھا، اگر کل کو کوئی بلاول زرداری کو چپیٹریں مارتا ہے اور اس کے منہ پر کالا کپڑا ڈال کر گھسیٹ کے لیکر آتا ہے تو فواد چوہدری کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا، جب حکومتی لوگوں کے ساتھ کل کو یہ سب کچھ ہو گا تو عوام کے لیے یہ سب نارمل ہو جائے گا کہ خیر ہے یہ تو ہوتا رہتا ہے پاکستان میں! #KhanIllegallyJailed3Years #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

82,118 görüntüleme • 1 ay önce