Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

عمران ریاض کو عدالت پیشی پر اتنا چھپایا جارہا یے۔ ایسی کیا افتاد ٹوٹ پڑی ہے کہ اس کے چند منٹ بولنے سے ریاست پاکستان خطرے میں پڑ جائے گی؟

509,414 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Syed Fraz Ali
Syed Fraz Alivor 2 Jahren

ڈرتے ہیں خاکی وردی (پولیس) والے، ایک یوٹیوبر سے

Profilbild von 𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑
𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑vor 2 Jahren

گٹر کا ڈھکن بند ہی رکھنا چاہیے اس تھتھے کا ڈھکن جب بھی کھلا جھوٹ ہی بولے گا

Profilbild von JANBAZ
JANBAZvor 2 Jahren

عمران ریاض ہمارے دلوں میں رہتے ہیں آپ کے اس طرح کے بھونڈے کام کرنے سے اُن کی تصویر اوجھل تو نہیں ہو سکتی @ImranRiazKhan @MianAliAshfaq

Profilbild von Qurat
Quratvor 2 Jahren

@ishqeimranniazi اس ملک کا نظام ذہنی مریضوں کے ہاتھ میں ہے

Profilbild von IMRAN KHAN
IMRAN KHANvor 2 Jahren

وہ خونی لیگ کی شلواریں اتارتا ہیں تبھی تو ڈائن کے حکم سے اس کی آواز بند کر رہی ہیں

Profilbild von Mango Man 🥭
Mango Man 🥭vor 2 Jahren

پاکستان ایک ایسا ملک ھے جو خود کشی سے ہیرو بنا دیتا ھے ۔۔۔ یہاں سزا کسی کو نہیں ملتی ۔۔۔ سب سے عمران خان کو دیکھو کہ وہ آڈیالہ میں شاہانہ زندگی گزار رہا ھے کوئی جیل نہیں عیش کر رہا ھے

Profilbild von Manitara
Manitaravor 2 Jahren

عمران خان کوُ دیکھ کو عاصم منیر کا شو شو نکل جاتا ہے اس لیے اسکی تصویر یا لائیو وڈیو نہیں دکھانے کا حکم ۔ کیا عمران ریاض بھی انکی ٹٹی نکلوا دیتا ہے

Profilbild von Faisal Pasha
Faisal Pashavor 2 Jahren

ضروری تو نہیں کہ کتوں کو بھونکنے کا لائسنس دیا جائے ۔

Profilbild von Fahad Bari
Fahad Barivor 2 Jahren

@OfficialDPRPP سالے دو کوڑی کے غلام!! اخ تھو تواڈی گندی شکلاں تے حرامدیو

Ähnliche Videos

آج عدالت عظمی سے روشنی کی ایک کرن پھوٹی ہے عدالت نے ریاست کے تمام اداروں کو حکم دیا ہے کہ عمران خان صاحب کی صحت مقدم ہے۔ آج سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ دو دنوں میں عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔ ساتھ ہی ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ یہ حکم ہوا جو ہم ایک سال سے مانگ رہے تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ایک ماہر ڈاکٹرز کا بورڈ تشکیل دیا جائے جس میں تمام شعبوں کے سپیشلسٹ موجود ہونگے تاکہ یہ معلوم کیا جائے کہ عمران خان صاحب کو جو بلڈ پریشر کی بیماری بتائی جارہی ہے یہ کیوں لاحق ہوئی؟عمران خان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا؟وجہ کیا ہے؟ ان کے ساتھ جیل میں ایسا کیا سلوک کیا جارہا ہے؟ ساتھ ہی عدالت نے حکم دیا کہ اس تمام عمل کے دوران خان صاحب کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ جو ایک ایم بی بی ایس ہیں منسلک رہیں گی سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ شوکت خانم ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر فیصل سلطان جو عمران خان کے ذاتی معالج ہیں وہ بھی اس تمام عمل کا حصہ رہینگے ۔ salman akram raja

PTI

107,137 Aufrufe • vor 14 Tagen