正在加载视频...

视频加载失败

عمران شفقت نئ پھڑیا جاریا 🤣🤣 کھرل اور پاشا ۔۔۔دونوں کا اکٹھا یوتھیا کیڑا تلف کردیا ۔۔۔۔۔ غلطی پر غلطی پر غلطی ،،، حال ان کا بڑا پیڑا ہونا ۔ اپنی ٹرین مس کر چکے دوسری پارٹی بہت مظبوط ہوگئ 🤣

22,237 次观看 • 3 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

ڈیرہ غازی خان ضمنی الیکشن کمپین ۔۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا "عمران خان اور پی ٹی آئی فرینڈلی" بیانیہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی عوامی حثیت — ڈیرہ غازی خان کے ضمنی انتخاب میں سامنے آنے والے چند تلخ حقائق ۔۔ ڈیرہ غازی خان کی ضمنی الیکشن کمپین نے ایک بار پھر دکھا دیا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی زمینی حقیقت کیا ہے۔ صورتِ حال یہ ہے کہ پی ٹی آئی تو ہاری ہی نہیں، مگر پھر بھی کچھ لوگ غصے میں ہیں۔ ن لیگی وفاقی وزیر خود پی ٹی آئی والوں کو “ہمارے بھائی” کہہ کر منانے کی کوشش کر رہے ہیں، تاکہ ووٹ مل سکیں۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی ووٹرز کو یہ کہہ کر قائل کر رہی ہے کہ اگر ن لیگ سے بدلہ لینا ہے تو پی ٹی آئی والے ہمیں ووٹ دیں۔ یعنی دونوں جماعتیں اپنی مہم میں ایک دوسرے کے خلاف کوئی بیانیہ نہیں دے رہیں، بلکہ الٹا پی ٹی آئی اور عمران خان کا نام استعمال کر رہی ہیں۔ صورتحال واضح ہے: دونوں پارٹیوں کے پاس کوئی قابلِ ذکر نعرہ، کوئی کارکردگی، اور نہ ہی اپنے لیڈروں کا کوئی وزن بچا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے امیدواروں کی پوری کمپین میں صرف عمران خان اور پی ٹی آئی کا بیانیہ نظر آتا ہے — نہ اپنا منشور، نہ اپنے رہنما۔ اصل حقیقت یہی ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی اس حد تک کمزور ہو چکی ہیں کہ اگر یہ اپنی پارٹی کے نام یا اپنے لیڈروں کی بنیاد پر ووٹ مانگیں، تو عوام انہیں مسترد کر دے۔ اسی کمزوری کی وجہ سے آج یہ دونوں جماعتیں پی ٹی آئی کے ووٹر کو خوش کرنے اور عمران خان سے بالواسطہ وفاداری دکھانے پر مجبور ہیں۔ یہی ان دونوں پارٹیوں کی زمینی حیثیت اور اصل سیاسی حقیقت ہے۔

Ahsan Wahid

68,343 次观看 • 8 个月前