Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
عوام نے بجلی کے زیادہ بل پر موٹروے بلاک کر دی۔۔۔🔥
104,638 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

عوام اپنے حق کے لیے نکلے گی تو ہی عوام ان کرپٹ مافیاز سے چھٹکارا حاصل کرے گی۔۔۔۔

زبردست اپنا حق کیلئے پرامن احتجاج ضرور کریں

Bilkul thiek kiya awam nay Laikin ab yeh ihtijaj khatam nahi hina chahiye

میرے پاکستانیوں کچھ سمجھ ائی ۔ چلے اس وقت یہ بات سمجھ نہیں ائی تھی اج بھی ا رہی ہے کہ نہیں؟؟؟ جب اس نے بار بار کہ میں تو برداشت کر لوں گا مگر اپ کی برداشت جواب دے جائے گی کچھ یاد ایا ؟؟ اب بھی دیر نہیں ہے جاگ جاؤ ✌🏼

This is the right time to start movement, but our leadership is sleeping deeply. @TeamiPians @2Kazmi @Haroonn_natamam

🔥🔥🔥🔥👏👏👏👏

عوام کو متحد ہوکر ہر گاؤں ، قصبے اور شہر سے باہر سڑکوں پر نکلنا ہی ہوگا اپنا حق اس ریاست کے حلق سے کھینچ کر لینا ہوگا ورنہ یونہی آئے روز بوجھ تلے دبتے رہنے کے لیے تیار رہو

یہ خرام زادے قوم انکا تو کچھ نہیں کر سکتے جو یہ سب کچھ کر رہے وہ مزے کر رہے ہیں
Benzer Videolar
Sensitive content
لیسکو واپڈا آفیسر نے بجلی کے بل کی درستگی کیلئے خاتون سے ہمبستری کا اظہار کر دیا.. غریب عوام کہاں جائے، کس کے در پر جائیں... ایسے کیسز بھی سی سی ڈی کو دینے چاہئیں
Ather Salem®
61,362 görüntüleme • 6 ay önce
