Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
عوام کے بیچ، عوام کی وزیر اعلی
14,228 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

مریم نواز پر بھونکنے والوں کا لیڈر یوں عام عوام میں نکل کے دکھائۓ وہ تو جائے حادثہ پر خود کبھی نہیں جاتا تھا۔

@MaryamNSharif بہت اچھا اقدام ہے اگر ایک چکر لاوارث شہر شیخوپورہ کا بھی دورہ ہو جائے تو نوازش ہو گی۔

Mashallah

Chikh chikh k pocho ga @MaryamNSharif se jis din mjhy kahin milyn gi... k ap corrupt MPA pmln Asgar gurmani ki kyu hifazat kr ri hyn. Osko arest kyu hone dti. Ap se ye swal zaror kronga.

یہ وہی مکار بے غیرت عورت ہے جس نے اپنے چچا کو فون پر کہا کہ عوام کا صحت کارڈ بند کر دو، تاکہ عام پاکستانی ہسپتالوں کے دروازے پر سسک سسک کر مرے۔ •یہی وہ کردار ہیں، جو کسانوں کی کھڑی فصلیں اجاڑنے کا باعث بنیں کیونکہ انہیں کسان کا ریٹ دینا گوارا نہ تھا۔ •یہی وہ ذہنیت ہے، جس نے چینی کی قیمتیں بڑھا کر، سستی چینی خرید کر باہر بیچی اور اب مہنگی چینی درآمد کروانے پر مجبور ہے — اور بوجھ غریب عوام کے کندھوں پر ڈال دیا گیا ہے۔ بے غیرت عورت — سچ یہ ہے کہ آپ کا “عوام دوستی” صرف ٹک ٹاک ویڈیوز، پرفارما پوسٹس اور جعلی ہمدردی کی تصویروں تک محدود ہے۔ حقیقت میں آپ اور آپ کے خاندان کی سیاست ہمیشہ اقتدار، مراعات، کرپشن اور عوام دشمن فیصلوں کے گرد گھومتی رہی ہے۔ جو عوام کا سانس روکنے، علاج بند کروانے، کسان کا رزق چھیننے اور مہنگائی کا طوفان برپا کرنے کی سازش کرے — وہ کبھی عوامی وزیر اعلیٰ نہیں ہو سکتا۔ عوام سب جان چکی ہے، اب نہ ویڈیو پوسٹ سے سچ چھپے گا، نہ ایموجی اور دل والے آئکون سے حقائق بدلے جا سکتے ہیں۔ جس دن پاکستان میں واقعی جمہور اور قانون کی حکمرانی آئی — تو یہی عوام آپ سے ان سب سوالات کا جواب لے گی

مریم نواز شریف گورننس کا نیا معیار قائم کر رہی ہیں۔ اس طرح عوام میں گھل مل جانا اور موقع پر احکامات جاری کرنا نواز شریف اور شھباز شریف کی یاد تازہ کرا دی۔

#NoMoreSlabLooting

عوام نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی وزیراعلی وہ بھی فارم 47 والی

کیمرہ کے بغیر کہیں گئی ھوں تو لازمی بتائیں تصدیق کرنے کے بعد شکریہ ادا کر دینگے باقی یہ سب تو اپنی تشہیر کیلئے ہے
