正在加载视频...

视频加载失败

🚨 عوامی آگاہی کا پیغام 🚨 آپ کا ایک غلط کلک آپ کو جیل بھیج سکتا ہے۔ عدلیہ اور اداروں کیخلاف غیر مصدقہ مواد پھیلانا جرم ہے۔ پیکا سیکشن 26-A کے تحت سزا: 🔴 3 سال قید 🔴 20 لاکھ جرمانہ پوسٹ کرنے سے پہلے سوچیں! #NCCIAOFFICIAL #CyberCrime #PECA #Pakistan

11,626 次观看 • 8 个月前 •via X (Twitter)

24 条评论

Usman Ghani 的头像
Usman Ghani8 个月前

سر یہ تو ٹھک ہیں، لکین NCCIA کہ جو ہلپ لاین بند ہیں، رابطہ نہیں ہوسکتا، i have already filled compliant through web but didn’t get response from management, what’s the issue?

Sabir Sikandar 的头像
Sabir Sikandar8 个月前

Ab seedhi seedhi dhamki lagao gay malik?

Fidaullah Marwat 的头像
Fidaullah Marwat4 个月前

اسلام وعلیکم ڈیئر سر انتہائی ارجنٹ درخواست ہے لہ آج بمورخہ 13/05/2026 کو ایک مسیج آیا کہ ٹرانس فاسٹ سے Txm No: 33TF190157655 is Trasferred to the bank جبکہ میں میرا نہ ٹرانس فاسٹ کا کوئی اکاؤنٹ ہے ان کی ویب سائٹ چیک تو مندرجہ بالا ٹرانچکشن کمپلیٹ بتا رہا ہے پلیز تحقیقات کریں

Waqar Bokhari 的头像
Waqar Bokhari6 个月前

آپ کو ایک سائبر کرائم رپورٹ کیا ہے کئی دنوں سے ای میل میں پھر کل دوبارہ ریمانڈر بھیجا لیکن کوئی جواب نہی لگتا کوئی یہ میل باکس چیک ہی نہی کرتا۔ آپ کی ویب سائیٹ پہ فارم پر کرنے کی لا محالہ کوشش کی ہے لیکن جو بھی کروں یہ میسج ملتا ہے!! میرے ساتھ آن لائن شاپنگ فراڈ ہوا ہے

MJK 的头像
MJK5 个月前

Dear concerned , Monile No. 03260617559 tried to hack my mobile by calling me, told me that my TCS is with us, he displayed some code on my mobile & asked for the code. I didn't give him the code. Plz forward it to concerned for further action. I send you a mail also. Thanks.

Muhammad Abdullah 的头像
Muhammad Abdullah5 个月前

I request NCCIA please take immediate action in my case all details are here

M Shahroze 的头像
M Shahroze3 个月前

OLX پر ایک منظم گینگ وسیع پیمانے پر سرگرم ہے جو COD کے بہانے شہریوں کے اصل کاغذات اور ویڈیوز ہتھیا کر آگے لاکھوں کا فراڈ کر رہا ہے۔ میری درخواست C-100017/24 کو 2 سال ہو گئے، مگر تاحال کوئی انصاف نہیں ملا۔ @Pak_Cybercrime @FiaDirectorate @olx_pakistan @MaryamNSharif

Umeed Haq 的头像
Umeed Haq4 个月前

جناب انکے اکاؤنٹ چیک کریں فوج کیخلاف سیاسی قیادت کیخلاف صحابہ کیخلاف وہ بکواس کرتے ہیں جنہیں زبان پر نہیں لایا جا سکتا براہ کرم آپ سے اپیل ھے کہ انہیں قرار واقعی سزا دلوائی جائے

Law'Lord 的头像
Law'Lord5 个月前

Sir, there is a person behind unknown account on tiktok who using vulgar language and using our pictures...where can I file complaint which can lead to swift appropriate action

cryptic sufi 的头像
cryptic sufi5 个月前

I want to report a malicious account @IslamabadPost. Link 🔗 location shows as Islamabad, the nature and pattern of its content spread dangerous misinformation

VerbaXiX 的头像
VerbaXiX3 个月前

@NCCIAOFFICIAL @FIA_Agency I would like to report handle @humza_hum hijacking spaces deliberately instigating talk about sensitive military installations/runways to malign spaces created to celebrate Pakistan's diplomatic success in Geneva. Recording:

AZ_Trader⁴¹⁶ 的头像
AZ_Trader⁴¹⁶4 个月前

imrankhan ko reha kro

Muhammad Junaid 的头像
Muhammad Junaid6 个月前

I am trying to contact the 1799 helpline since yesterday, but there is no response. This is an urgent matter regarding URGENT FRAUD COMPLAINT – Request to Immediately Freeze Beneficiary Account and Investigate Cyber Fraud Cyber Crime / Financial Fraud

Muhammad Talha 🇵🇰 的头像
Muhammad Talha 🇵🇰6 个月前

السلام علیکم! مجھے ایک جاننے والے کی پروفائل لگی تصویر کے ذریعے واٹس ایپ میسج آیا اور مجھ سے 50ہزار کی ڈیمانڈ کی گئی ہے۔ جاننے والے کی تصویر دیکھ کر تصدیق نہیں کی اور بعدیں پتہ چلا کہ فاراڈ ہو گیا ہے اس کے سکرین شاٹس بھی موجود ہیں۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں کیا کرنا چاہیے؟

mohsin khan 的头像
mohsin khan4 个月前

here is a news of scam for you to must cover. He is international scammer

ziba chaudhary 的头像
ziba chaudhary5 个月前

Hello admin, i am from nepal. i need your help "A Pakistani guy has made an AI video of my sister and posted it on TikTok. I want to take action. What can be done?". The tiktok id is :@pujachaudharylahen please do something.

Waqar Bokhari 的头像
Waqar Bokhari4 个月前

Hello are you guys even reading these messages and emails I have been sending for the past couple of months? After 2 months since I submitted my complaint I just got an email saying I should contact my investigation officer but I don't even know who that is!! Is this a joke?

Usman Bhatti 的头像
Usman Bhatti3 个月前

Hmari koi ni sunta application di hui ha 2 crore ka fraud hua ha application gujrawala my di ha lakin koi acha response ni araha karwai start ni ho re

𝑆𝑎𝑙𝑖𝑚 𝐽𝑎𝑛 𝑃𝑎𝑡ℎ𝑎𝑛 的头像
𝑆𝑎𝑙𝑖𝑚 𝐽𝑎𝑛 𝑃𝑎𝑡ℎ𝑎𝑛5 个月前

ٹھیک ہے کوئی بھی ایسا کام کرے اس کے خلاف قانونی کروائی ہونی لیکن جو عمران خان نے ان کی فیملی کے بارے میں دن رات ب**** کرتے ہیں ان کا کیا ان کو بھی پکڑا جائے گا کہ نہیں جو فیک نیوز پھیلا رہے ہیں

درویش 🇵🇸🇵🇰 的头像
درویش 🇵🇸🇵🇰4 个月前

سر نمبر دیں آپ سے رابطہ کیسے کریں

Chaman Sector 的头像
Chaman Sector3 个月前

1.NCCIA in Quetta, Balochistan, has completely abandoned its core mandate of investigating cybercrimes. Instead, it has actively started targeting, profiling, and blackmailing law-abiding taxpaying business owners at the Chaman border. Under the pretext of fabricated inquiries

PeeR Jk 💝 的头像
PeeR Jk 💝5 个月前

سر بنا اجازت کسی کو تنگ کرنا بار ہا منع کرنے کے باوجود نا رکنا اور قتل کرنے / اغواء کرنے کی دھمکیاں دینے والے کا کیا حل ہو سکتا ہے ،

raqeebkhanpk@gmail.c 的头像

سر میں نے بہت بار آپ لوگوں کو ای میل کیا اور x پر بھی پوسٹ کیا لیکن آپ کی ادارے کی طرف سے کوئی رسپانس نہیں ملا ۔ ٹک ٹوک پہ کسی نے فیک آئی ڈی بنایا مجھے اور میرے خاندان کو دھمکی دیتے ہیں اور نازیبا الفاظ استعمال کرتا ہے

AdamZaad 的头像
AdamZaad3 个月前

نام: عمران چوہدری پیشہ: پراپرٹی ڈیلر گلبرگ گرینز رہائش: پنڈی اسلام آباد یہ بدبخت شخص ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹی پوسٹیں لگا کر لوگوں کو گمراہ کر رہا اور انتشار پیدا کرنے کا موجب بن رہا۔ اس کو فوری طور پر پاکستان سے غداری پر قرار واقعی سزا دی جائے۔ Kashmir Pakistan

相关视频

🚨🚨 بریکینگ نیوز : معید پیر زادہ کھل کر بول پڑے, پاکستان کے decision maker's کو پاگل اور ذہنی مریض کہہ ڈالا ۔🔥🔥🔥🔥 کیا ایک ریاست اس طرح کا ڈرامہ رچا سکتی ہے؟ یہ کیا کوئی مزاحیہ یا horror فلم ہے ۔؟ کہ سپریم کورٹ سے سات پیج کا آرڈر جاری ہوتا ہے ۔ پوری دنیا کو آپ بیوقوف بناتے ہیں, آپ ساری دُنیا کو پھددو بناتے ہیں ۔ آپ اسکو ایک مزاق سمجھتے ہیں,؟ اور اس کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کو آپ اڈیالہ جیل سے نکالتے ہیں, جس پر سپریم کورٹ نے واضح حکم دیا ہؤا ہے کہ ۔ آپ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال شفٹ کرنا ہے ۔ بجائے اس کے کہ آپ اس کو وہاں لیکر جائیں ۔ آپ عمران خان کو سرکاری ہسپتال پمز لے جاتے ہیں, اور ان ہی ایک دو ڈاکٹرز جن کے اوپر کوئی ٹکا کا اعتماد نہیں ہے, وہ عمران خان کا چیک اپ کرتے ہیں ۔اس کے بعد وآپس انہیں اسی قید میں ڈال دیتے ہیں ۔ پاکستان کے حالات کا اندازہ تو آپکو ہو ہی گیا ہوگا ۔ کہ پاکستان کے فیصلے کرنے والے کتنے پاگل اور ذہنی مریض ہیں ۔🔥🔥🚨

Anisha KHAN

16,066 次观看 • 1 个月前

آپ کو 9 مئی والے واقعات یاد ہوں گے نا ڈرتے ہیں کہیں ایسا موقع پھر نہ آ جائے اس میں میں ایک سوال کرتا ہوں آپ سبھی ساتھیوں سے خاص کر جو سمجھتے ہیں کور کمانڈر کا گھر آپ کا گھر نہیں ہے وہ میرا گھر ہے کور کمانڈر کا گھر ایسے کھلا کیوں تھا کہ لوگ چلے گئے آپ جواب دیں نا اس سے کیوں نہیں پوچھا گیا کہ کور کمانڈر صاحب آپ... کور کمانڈر کا گھر تو... نہیں دیکھیں جب عوام کا ایک سمندر آ جاتا ہے نا تو پھر اس کو روکا نہیں جا سکتا نہیں ہم... گولیاں تو نہیں چلاتے نا ہماری اپنی ایک فیصلہ ہو رہا ہے سچ یہ ہے اگر 9 مئی کے لوگوں کا یہ وہ ہے آپ رات پوچھیں سوچیں وہ بھی سوچیں آپ کو بھی پتہ ہے آپ کا یہ دل بھی مانتا ہے میرا بھی مانتا ہے اس 8 فروری کو الیکشن عمران کی پارٹی... 25 کروڑ انسانوں کو شہباز شریف اور ان کے متحدہ فوجیوں، سپاہیوں اور مجھ جیسے بیکار لوگوں نے سپورٹ کیا 25 کروڑ انسانوں کے خلاف دہشت گردی کی 9 مئی میں آپ نے 10 سال جیل دیے تو میں پوچھتا ہوں سپریم کورٹ ایک پارٹی سے اس کا نشان چھینتی ہے اس کی پارٹی کے لیڈر کو کہیں بھی کاغذات نامزدگی داخل ہونے نہیں دیے گئے تمام لوگوں کی یہ جو کے پی کے کی بات کر رہا ہے 200 نشانوں پر لوگوں نے انتخاب لڑا کہیں گائے تھی کہیں گھوڑا تھا کہیں گدھا تھا ووٹ انہوں نے دیے جیت لیے آسمان سے میں عمران خان کا، میں اس کا مخالف تھا لیکن جب وہ جیت چکا ہے اور آپ بائے فورس اس کو وہ کریں گے یہ تو پاکستان کی بنیادیں ہلا دے گا قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

16,902 次观看 • 3 个月前

السلام علیکم یہ کوئی سیاسی بیان نہیں ہے۔ یہ کسی ملک، ادارے، حکومت یا مذہب کے خلاف نہیں ہے۔ یہ صرف میرے والد کی زندگی کی بات ہے — ان کی صحت، اور یہ کہ انہیں عزت کے ساتھ علاج کا حق دیا جائے۔ کیا آپ کا ضمیر ابھی زندہ ہے؟ میرے والد، شبیر احمد شاہ، نے اپنی زندگی کے 38 سال جیل میں گزارے۔ نہ کوئی سزا سنائی گئی، نہ کوئی انصاف ملا۔ آج وہ شدید بیمار ہیں۔ کئی سرجریاں تجویز ہو چکی ہیں۔ لیکن نہ مناسب علاج دستیاب ہے، نہ میڈیکل رپورٹس تک رسائی، اور پچھلے دو سال سے ایک کال بھی کرنے کی اجازت نہیں دی گئی — جو ہر قیدی کا بنیادی حق ہے۔ ہم، ان کے اہلِ خانہ، ان سے مکمل طور پر دور رکھے گئے ہیں۔ میں نے اپنے والد کو خاموش دیواروں، لوہے کی سلاخوں، اور بند مائیکروفونز کے پیچھے بے بسی سے تڑپتے دیکھا ہے۔ ہم انہیں چھو بھی نہیں سکتے۔ مجھے پہلے غلط سمجھا گیا۔ ایک بیٹی کی حیثیت سے بولنا کسی اور انداز میں لیا گیا۔ اس غلط فہمی کا گہرا اثر میری والدہ اور بڑی بہن پر بھی پڑا۔ لیکن کب تک کوئی خاموش رہ سکتا ہے جب اُس کا باپ اس حال میں ہو؟ یہ ایک بیٹی کی فریاد ہے — ہمدردی کے لیے، انصاف کے لیے، اور انسانیت کے بنیادی اصولوں کے لیے۔ اگر آپ کا دل ابھی بھی دھڑکتا ہے — تو میری بات سنیں۔ اگر انصاف کا کوئی مطلب باقی ہے — تو وہ اب بولے، اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے۔ کیونکہ اگر اس بار بھی خاموشی جیت گئی، تو یاد رکھیں: آپ کو بتایا گیا تھا۔ آپ جانتے تھے۔ اور آپ نے پھر بھی آنکھیں چرا لیں۔ #FreeShabirShah #ShabirShah Office of Chief Minister, J&K Amnesty International United Nations PMO India Office of LG J&K गृहमंत्री कार्यालय, HMO India

Sehar Shabir Shah

21,762 次观看 • 1 年前