正在加载视频...
视频加载失败
عوامی لیڈر عوام کے درمیان ❤️
19,017 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں واقع 3 مرلے سکیم میں جو کہ محکمہ ہاوسنگ اینڈ فیزیکل پلاننگ نے سال 1990میں بنائی گئی تھی آج تک اس میں نہ تو بجلی نہ سیوریج سسٹم نہ پانی ۔ وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے گزارش ہے کہ اس کا نوٹس لیا جائے +923333055596 محمد اشرف جمیل

مینڈیٹ چور پارٹی ، جھوٹی اور مکار پارٹی

Awam ko chahiye apni jaiben mehfooz rakhe Kuch b ho sakta hai

چاچا بولنے لگا تھا "جا جا کڑی دی ••••••""

تمہاری زبان کو تندوا پڑا ہوا ہے نظر نہیں آ رہا پٹرول مہنگا ، حمزہ شوباز کی ککڑی مہنگی ، گیس مہنگی ۔ تب کہاں ہے تمہاری عوامی لیڈر

Allah puchy tum logo sy bs yehi dua hai

ماشاءاللہ میرا قائد نواز شریف ♥️💕

آدھا سر ننگا رکھنے کیلئے دوپٹہ پہلے ہی پنز لگا کر سیٹ کیا ہوتا ہے تو پھر یہ چور اعلٰی دوپٹہ کھینچ کر بلاوجہ ستی ساوتری کیوں بنتی رہتی ہے 🤔

Topi drama
