Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
عون علی کھوسہ کی نئی دھماکے دار ویڈیو
345,673 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

biya baloch1 yıl önce
یہ لڑکا باز نہیں آرہا ابھی اور کرو گرفتاریاں ،اس جنریشن سے مرشد نے ڈر تو ختم کروادیا 🔥

🆎ྀ࿐✿D✧🅰️☘ྀ࿐✿♑1 yıl önce
کیا زبردست پیغام عوام کو دیا ہے اسی فنی ویڈیو میں صرف اس باجے بجانے کی ہی آزادی ہے اس ملک میں باقی اگر بولوں گے تو سخت سزا اور گرفتاری کے دوران نہیں بولوں گے تو بھی سخت سزا۔

Haseeb1 yıl önce
Kamal hai bandaa

Javeria Abbasi1 yıl önce
یہ الٹا اس نے نیا طریقہ بتا دیا ٹارچر کا ، کان میں باجا بجانے کا🤣😂

Sarah1 yıl önce
یہ اسکیم تو میری تھی 😆 اسکا مطلب سب ایک جیسا سوچتے ہیں۔ عزت کے ساتھ خوف بھی ختم 🤦♀️

Zia ur-rehman1 yıl önce
پرانی وڈیو ہے جشن ازادی کے موقع ہر بنائی تھی

simal khalid1 yıl önce
Hahaha kia content bnaya aur kia kuch keh gya is main yaar yeah 12 fail kia smjein in generation ko waqia he jin ko bass dandla chlana ata

Sohailjan Afridi1 yıl önce
Yarr Under ground situation bata deya ha 😄😄
