正在加载视频...

视频加载失败

غلط غلط غلط۔۔۔یہ منظر تکلیف دہ ،اذیت ناک اور خطرناک ہے 😞😞🇵🇰

841,264 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Engr M Amir Kohee 的头像
Engr M Amir Kohee3 年前

اور یہ منظر 💔🥲

Tahir Shah 的头像
Tahir Shah3 年前

بالکل ٹھیک کام کیا انہوں نے ۔ یہ کوئی فرشتے تو نہیں ۔ ارشد شریف کلیے کیو نہیں بولتے

Crypto Fatguy Cr.🌐 的头像
Crypto Fatguy Cr.🌐3 年前

اگر یہ دشمن ہین تو جواب میں کیوں کچھ نہیں کیا عوام پر پولیس ظلم کر رہی تھی ان لوگوں نے آ کر روکا

Irfan 的头像
Irfan3 年前

یار آپ لوگوں نے تو برش چھوڑ کر زبان سے ہی پالش کرنا شروع کر دیا ہے۔

ڈاکٹر_ٹنکنا🏹 的头像
ڈاکٹر_ٹنکنا🏹3 年前

بالکل تکلیف دہ اور دکھی منظر ہے لیکن اس سے زیادہ نہیں ارشد شریف کے قاتل جنرل باجوہ, میجر جنرل فیصل نصیر, برگیڈئیر فہیم اور دوسرے سہلوت کاروں پہ ایف آئی آر کٹوانے کے لئے کب میڈیا کیمپین لانچ کر رہے ہو, یا اے آر وائی کی بقا کا سوال ہے

Faraz Rajpoot 的头像
Faraz Rajpoot3 年前

آپ پر کیے گئے مقدمات آپ کی مجبوری ہے ہم سمجھ سکتے ہیں۔۔ Stay Strong Ammad

MSKhan Sunny 的头像
MSKhan Sunny3 年前

اس منظر پر بھی بولو کچھ، چلاؤ چینل پہ. کتو تم لوگوں کی حمایت ہم نے کی غلطی کی. جس دن @arsched کو تم لوگوں نے نکالا تب ہی پہچان جانا چاہیئے تھا. پر دیر ہو گئی. @Salman_ARY

woke 的头像
woke3 年前

Yeah you people sold blood of @arschadd . This’s wrong. Boycott @ARYNEWSOFFICIAL

Murad Khan 的头像
Murad Khan3 年前

اگر ہمت ہے تو اس تصویر کی حقائق جان کر پوسٹ کر دو اگر نہیں تو ہم سمجھیں گے ارشد شریف شہید کے ساتھی ان کے قتل میں برابر کے ملوث ہے سنگ باری غلط اور گولہ باری درست منافقت کی بھی حد ہوتی ہے

𝓢𝓱𝓪𝔃𝓲𝔂𝓪 的头像
𝓢𝓱𝓪𝔃𝓲𝔂𝓪3 年前

یہ منظر بھی تکلیف دہ تھا اور خطرناک بھی

相关视频