Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

غلطی پر معذرت بہت اچھی روائت ہے 👍

379,827 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Malik Zameer Ahmed Awan
Malik Zameer Ahmed Awanvor 3 Jahren

Damage has been done and apology is of no use and the state should book him for spreading fake news.

Profilbild von Mushtaq Yusufzai
Mushtaq Yusufzaivor 3 Jahren

میں نے ان کا کلپ دیکھا تھا جسمیں شاہد مسعود صاحب بڑے فخریہ انداز میں دعوا کیاتھا کہ پاکستان نے ترکی میں وہ سامان بھیجا ہے جو ترکی نے سندھ میں سیلاب زدگان کیلۓ ارسال کیا تھا۔مگر اپنی غلطی اور معافی کو بہت گول مول کرکے بیان کیاہے۔ جھوٹ ویسے بھی گناہ ہے مگر صحافیو کیلۓ کبیرہ گناہ ہے

Profilbild von Sit-Wat😔
Sit-Wat😔vor 3 Jahren

جو "غلطی" پوری دنیا میں آپ کے ملک کا تماشہ بنادے اسے بلنڈر کہتے ہیں۔ یہ لیول ہے آپ لوگوں کی "صحافت" کا کہ ایک یوتھڑ لونڈے کی بکواس کو بنا تحقیق کے "بریکنگ نیوز" بناکے رپورٹ کردیا اور پوپلے منہ سے بول دیا کہ غلطی ہوگئ تھی۔🙄🖐

Profilbild von سید اظہر حسین
سید اظہر حسینvor 3 Jahren

لیکن جو بادشاہ کی بیٹی گھر سے بھاگ گٸی تھی کون ثابت کرے گا کہ نہیں بھاگی تھی اس نے جو دشمن پڑوسی ملک کو مواد دینا تھا وہ دے دیا پوری دنیا میں جگ ہنساٸی ھوگٸی کیا یہ جہاں بیٹھا ھے اسکو تھوڑی تحقیق نہیں کر لینی چاھیے تھی؟ اس نقصان کا مداوا ھے اسکے پاس ؟ یہ دھرتی اسکی ماں نہیں تھی ؟

Profilbild von Dr farah
Dr farahvor 3 Jahren

بلاشبہ اچھی روایت ہے ، لیکن میر صاحب ۔ یہ اس کی غلطی نہیں بلکہ جانتے بوجھتے پراپیگنڈہ تھا اس شخص کو احساس ہونا چاہیے تھا کہ اس کی غیر ذمہ داری کا نقصان پوری قوم کو بھگتنا پڑے گا۔انڈین میڈیا نے اس کا پراپیگنڈہ تو دکھایا کیا اب اس کی معذرت دکھائے گا ؟ اس کو سزا ملنی چاہیے

Profilbild von Brig Javaid Iqbal lodhi (R)
Brig Javaid Iqbal lodhi (R)vor 3 Jahren

یہ بار بار معذرت کرنے والے خود کشی کیوں نہیں کر لیتے.ان کو پتہ ھی نہیں چلتا کہ ان کی بے تکی بکواس سے ملک کتی سبکی ھوتی ھےانڈین چینلز نے اس معذرت والی خبر کو 1000 مرتبہ چلایا میڈیا کو خو د کوئی ایسا نظام بنانا چاھیے کہ بار بار معذرت کرنے والوں کو پانچ دس سال کے لیئے off air کر دے

Profilbild von Yaseen Chohan
Yaseen Chohanvor 3 Jahren

عمر چیمہ نے چند دن پہلے اپنے ویلوگ میں بتایا تھا کہ جب تک جھوٹ پوری دنیا میں پھیل چکا ہو تو شائد سچ ابھی جوتے پہن رہا ہوتا۔ اس جھوٹ پر بہت سارے پاکستانی ایمان لا چکے لہٰذا اب یہ ہومیو پیتھک معذرت پاس ہی رکھیں

Profilbild von Shazia Nizamani
Shazia Nizamanivor 3 Jahren

Ghalati? Is this professional journalism? @Shahidmasooddr shared a fake video in his programme without verifying it first. You also posted the same video on Twitter. "Senior Sahaifs" are in race of spreading fake news & targeted propaganda.

Profilbild von JUI Answers Back
JUI Answers Backvor 3 Jahren

یہ شخص روزانہ کوئی نہ کوئی جھوٹ بولتا ہے ۔یہ پہلی دفعہ ایسا ہوا کہ سخت ٹرولنگ کے بعد اپنا جھوٹ واپس لے رہا ہے ۔۔اور یہ بھی ممکن کہ وہ شخص بھی اس کا بندہ ہو ۔میڈیا صحافی کم اور بھانڈ زیادہ ہے

Profilbild von ماسٹر
ماسٹرvor 3 Jahren

ڈھبر دوس کوٹھے کا دلال صحافی نما کسی کا بھی شلوار قمیص نکال کر اور پھر معافی ۔یہ کونسی قسم ھے صحافت کا۔

Ähnliche Videos