Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

غلیل کا استعمال کرنے والے آدمی میں علی امین گنڈاپور نے پکڑوا دیا پارٹی پالیسی کے مطابق کوئی چیز دفاع میں استعمال نہیں ہو گی جب فیصلہ ہو گا کہ ہم نے یارک ٹول پلازہ سے بند راستہ کھلوانا ہے تب اس بارے میں سوچیں گے اس سے پہلے...

10,332 просмотров • 4 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 4

Фото профиля Pakistan
Pakistan4 дней назад

dhoka ke gaya kutta ali amin

Фото профиля KHAN
KHAN4 дней назад

بڑا شریف بن رہا ہے۔۔ایک کنٹینر کا بہانہ کرکے بھاگنا چاہتا ہے

Фото профиля Shah Saqib
Shah Saqib4 дней назад

Watch out for this nautanki to pull off some stupid act just to benefit his LORDS .

Фото профиля Habibi
Habibi4 дней назад

ڈرامے بازی

Похожие видео

عمران خان نے جس کو ذمہ داری دی ہے ہم سب کا فرض ہے کہ اس پر عمل کریں جو ذمہ دار عمران خان نے بنائے جو پالیسی ہے اس پر ہم نے عمل کرنا ہے پارٹی کے مشران اور وزیراعلی سہیل آفریدی کے احکامات میں لفظ بہ لفظ دہرا رہا ہوں یہ پارٹی کی طرف سے احکامات ہیں ممبران اسمبلی اور تنظیم کو یہ احکامات دئے گئے ہیں پرامن احتجاج اور پرامن آئینی تحریک آگے بڑھائیں گے پہلے 27 کی تاریخ تھی ہم تیار تھے اب 4 تاریخ ہے ہم تیار ہیں اسلام آباد جانا ہے تو یہ ان کا فیصلہ ہوگا جو حکم ہوگا ہم عمل کرینگے وزیراعلی صاحب نے واضح کہا ہے کہ ڈنڈا لانے والا بندہ ہم میں سے نہیں سمجھ گئے سب؟ ڈنڈا کوئی نہیں لائے گا ابتک کا یہ حکم ہے آگے احکامات کے مطابق سب ہوگا کوئی بندہ پتھرائو نہیں کریگا یہ حکم ہے کوئی بندہ تصادم کریگا قانون ہاتھ میں لے گا وہ ہم میں سے نہیں جو بندہ راستہ بند کرے وہ بھی ہم میں نہیں جو بندہ غلیل لائیگا وہ بھی ہم میں نہیں جو تصادم یا لڑائی جھگڑا کرے اسے پکڑیں روکیں اور ماریں یہ حکم ہے سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی لانگ مارچ روانگی سے قبل کارکنوں کو ہدایات

Shakir Mehmood Awan

109,828 просмотров • 4 дней назад

طلعت حسین نے کل کے واقعہ کو بہترین اور پروفیشنل صحافی کے انداز میں بیان کر دیا ھے کرنل اسفند نے بیوی کے ساتھ دفاع میں پستول چلایا جس کی وجہ سے جتھہ ان سے دور ہو گیا یہ کہنا آسان ہے کہ وردی میں ملبوس ایسے نہیں کرنا چاہیے تھا ہم میں سے کتنے لوگ اس قسم کی صورتحال میں کوئی مختلف رویہ اختیار کریں گے اور یہ بھول جائیں گے کہ ان کی یونیفارم کیا ہے؟ کتنے لوگ اس ماحول میں، اس مشتعل ہجوم کے سامنے جو غلاظت بک رہا ہو، گالیاں نکال رہا ہو اور مارنے پر تلا ہوا ہو گھر کی خاتون کے ساتھ جاتے ہوئے معقول طریقے سے بات کریں گے؟ بے عزتی برداشت کریں گے کہ نیچے گر جائیں، کپڑے پھاڑ دیے جائیں یونیفارم کا ستیا ناس کر دیا جائے اور اس کے بعد اس کے ویڈیوز دنیا بھر میں پھیلائے جائیں اور کتنے لوگ اسے برداشت کریں گے ؟ایسی صورتحال سے بچنا چاہیے اور یہ پیدا نہیں ہونی چاہیے تھی لیکن جب یہ پیدا ہو جاتی ہے تو ہم میں سے کتنے دانشمند لوگ ہیں جو اس کے علاوہ کوئی اور راستہ اپنائیں گے جو لیفٹیننٹ کرنل اسفند نے اپنایا۔

Muzamil

20,107 просмотров • 1 месяц назад