Loading video...
Video Failed to Load
فارن فنڈڈ پراجیکٹ عمران ۔۔۔
167,178 views • 3 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

ان سب میں صرف ایک معتبر نام ہے اور وہ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کا۔ ان کی رائے بھی بعد میں بدل گئی تھی۔ فضل الرحمان نے تو علماء کے نام کا تقدس ہی خراب کر دیا ہے۔ خورشید شاہ کو سندھ میں اپنی حرکتوں کا جواب دینے کی ضرورت ہے۔ عمران خان کو کم از کم ان کی گواہی کی ضرورت تو ہے نہیں۔

perfect beach vibes

@raja__313 روزے اور بیماری کی حالت میں اللہ رب العزت نے اہل ایمان کو جو رعایت دی ھے اس سے فائدہ نہ اٹھانا تکبر ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رب العلمین کی منشاء کے خلاف عمل ھے ۔ خادم قرآن کریم حضرت ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللّٰہ کی قرآن و حدیث کی روشنی میں راہنمائی ۔ @asifpak

ڈاکٹر اسرار کے چوری والے لیکچر بھی سن لینے تھے 😂😂😂پٹواریوں

@MaryamNSharif سلام ہے اس ماں پر جس نے عمران خان جیسا "دلیر ، ایماندار اور بہادر بیٹا" قوم کو دیا۔🇧🇫🇵🇰

کیسا فارن ایجنٹ ہے جس نے نہ لندن میں جائیدادیں بنائیں، نہ سرے میں محل بنایا، نہ سوئٹزرلینڈ میں اکاؤنٹس، نہ اس نے پاکستان کا پیسہ باہر بھیجا بلکہ الٹا پاکستان میں لا کر ہسپتال بنائے۔ فارن ایجنٹ کو گولیاں لگیں تو علاج کیلئے دبئی، امریکہ یا لندن نہیں گیا واہ

یہ چھتر مسلمان ہونے پر پڑے تھے

سب سے بڑا یہودی ایجنٹ۔ اسلام دشمن ثبوت حاضر ھے

@MaryamNSharif ایسی سینکڑوں ویڈیوز ہے جن میں نواز شریف کو انڈین ایجنٹ فارن ایجنٹ کہا جاتا رہا ہے جس میں ایک عظمی بخاری کی بھی تھی۔ بوٹ کو عزت دو کے بعد تم لوگ اس گندے کھیل میں خود کو اور زیادہ گندا کر رہے ہو
