Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
فاروق خان کی 14 سال بعد واپسی۔
128,106 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

یہ بھی کافی ہے کہ۔ڈیڈ باڈی تو ملی، اگر نا دیتے کوئی۔انکا کیا بگاڑ سکتا تھا

اللہ تعالیٰ محروم کی مغفرت فرمائے آمین!

اور تم یہ خیال نہ کرنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں اللہ ان سے غافل ہے۔۔۔۔۔

فاروق خان کو کس نے مسنگ پرسن بنایا؟ اگر کوئی کہے کہ نا معلوم افراد نے، تو نامعلوم جب بھی کہا جانا ہے، ایک ہی بات ذہن میں آتی ہے۔ کہ نامعلوم کتنا سب کو معلوم ہے۔کہ نامعلوم پاکستانی عوام کا دشمن ہے۔

إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

فوکس آن 8 فروری 🖤

اللّہ تعالیٰ جنت میں جگہ دے

اللہ سے دعا ہے کہ جتنے بھی جرنیل ہیں اپنی جوان بچوں کی موتیں دیکھیں ان کی نسلیں بھی ختم ہو جائیں ان کے بچوں کے بچے بھی ایسی بیماری سے سسک سسک کر مریں گے ائی ایس ائی کے کتے جتنے یہ اسٹیبلشمنٹ کے کتے ہیں جو بغیرت حرامزادے ہیں اللہ ان کو قبر بھی نصیب نہ کرے دوزخ کی اگ میں جلیں

💔💔💔💔

چودہ سال بعد ں جہنمی چوکیداروں نے بلکل خونی ڈاکوؤں کی طرح فاروق خان کو شہید کر کے لاش گھر بھیج دی اللہ تعالیٰ فاروق بھائی کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام پہ جگہ عطا فرمایئں ان جہنمی فوج یعنی چوکیداروں کو جہنم کی ٹھاہ گہرائیوں میں پھینکیں آمین
