正在加载视频...

视频加载失败

خان کی زمان پارک واپسی

154,814 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

Sher nawab khan 的头像
Sher nawab khan3 年前

کپتان ❤❤

No fear 🔥💪 的头像
No fear 🔥💪3 年前

مرشد اپنا ٹوٹا ہوا گھر دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے۔😢💔

Zeeshan Shafiq 的头像
Zeeshan Shafiq3 年前

زمان پارک میں ایک پولیس اہلکار اپنی جان پر کھیل کر پیٹرول بمب کو ناکارہ بناتے ہوئے

ALI | London 的头像
ALI | London3 年前

میری یہ بات خان صاحب یا اوپر تک پہنچا دو کہ جس باورچی کو آج گرفتار کیا ہے اس سے کچھ بھی نہ پکوائیں اور کھانے پینے کی ہر چیز اٹھا کر پھینک دیں ۔ انہوں نے لاذمی کوئی بہت بڑی سازش کی ہے، ایسے ہی وہ نہیں آئے آج۔ @ImranKhanPTI @fawadchaudhry @RealWaqarMaliks @RBB223344

MiraiD0N 的头像
MiraiD0N3 年前

گھر کی مکمل تلاشی لی جائے ۔گھر میں ریکارڈنگ کے آلات نصب کیے گئے ہوں گے۔کھڑکیوں،پردوں،الیکٹریکل سوئچ باکس،فرنیچر،ٹیبل لیمپس،ڈیکوریشن پییسز کو خاص طور پر کیا کیا جائے

Nasar Ullah Khan Advocate 的头像
Nasar Ullah Khan Advocate3 年前

شکر الحمداللہ۔۔۔ اے واللہ۔۔ماشإ اللہ۔۔ بس خان صاحب کو اب کسی بھی پیشی پر نہیں جانا چاہیے۔۔۔

Waleed 的头像
Waleed3 年前

Absconder phattu is back.

Sefi Raja🇵🇰 的头像
Sefi Raja🇵🇰3 年前

شیر آ گیا واپس 🔥🔥

相关视频