Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
فرحان غنی کے کارناموں پر عرفان احمد اللہ والا کی ایک رپورٹ۔
13,452 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)
15 Kommentare

ماشاءاللہ، فرحان اللہ والا خود جماعتِ اسلامی کے یو سی چیئرمین ہیں۔ عوام کو ویڈیوز میں دعوے دکھانے کے بجائے یہ بھی بتایا جائے کہ اپنی یو سی میں عملی طور پر کتنا کام کروایا؟ اگر ماہانہ 13 لاکھ روپے مل رہے ہیں تو عوام یہ سوال پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ اس رقم کے مقابلے میں زمین پر کیا تبدیلی نظر آ رہی ہے؟ صرف ویڈیوز کافی نہیں، کارکردگی بھی دکھانا ہوگی۔

جہالے یہ بتائیں کہ جو گلی ہی بند تھی اس میں سڑک کیوں بنا دی ہے؟

یہ خود یو سی چیئرمین ہے اور اسے 13 لاکھ روپے کا فنڈ بھی ملتا ہے۔انہوں نے اپنی یونین کونسل میں اپنی عوام اور ووٹرز کے لیے اب تک کیا اقدامات کیے ہیں؟ پہلے اس کا حساب دیں، پھر دوسروں پر تنقید کریں۔

Propaganda failed badly.🤡

ایلیٹ کلاس کی رہائش ہیں نا اس اپارٹمنٹ میں بھائ یہاں بلوچستان گورنمنٹ کچھ اہم سیاسی لوگوں کی بہی رہائش ہیں اس لیے

It took some time to understand what's "Daid" end.

Im a resident of this area & i will break it down for everyone. The 2 UC’s were won by Jamiat & they have refused to do any work. In DMCHS and PECHS Block 6, also for context, we voted for Jamat. Now that PPP has actually started doing work in areas, Jamat ko aag lag rahi hay

یہ بند گلی میں سڑک کی کہانی بتائیں باقی محلے کے واٹس گروپس کی ویڈیو بھی پائی جاتی ہیں۔

Every road should be built. Jakar DMCHS ki galiyo ki halat dheko. NOT ONE ROAD IS WORTHY OR REPAIRED. Own NAZIM for UC2 is an idiot. ابھی جو پانی کا مثلآ حل ہوا وہ بھی علاقہ والوں نے خود کرایا جس پر جماعت نے پولیٹیکس کرنے کی کوشش کری اینڈ جواب انکو محلے والوں نے خود دیا

سوال صرف یہ تھا کہ یہی سڑک کیوں بنائی گئی ہے اور ڈیڈ اینڈ تک بنانے کی ضرورت کیا تھی اس کے آگے کی سڑکیں جو گیس کٹنگ کے بعد پڑی ہیں انکا کیا قصور ہے۔

Mehmood Hussain Road till Hamid Hussain Farooqi road was cut by Sui gas and also falls under UC2, apke nazim ko itni toufeeq nahi huwi level he karwa day. Jo log wahan rehtay hain dead end tuk u ka barabar ka haq hay unki sarak bhi banay. Filhal siraj ud daula rd bana lo tum

آپ نے مجھے جماعتے اسلامی بنا دیا بہت شکریہ ! بات یہی ختم کردیتے ہیں۔

Are you a resident of UC2 ?

میں اسے آپ لکھتا رہا وہ مجھے تم لکھتا رہا اور پھر فرحان کے چاہنے والے نے جماعتی بنا دیا

موت تو آتی نہیں،شرم بھی نہیں آتی
