
ترجمان⚔️
@desichawal • 13,008 subscribers
تمہارے جیسے جئے اور کچھ نہیں کر پاۓ ہمارے جیسے مرے بھی تو نام کر دیں گے...!
Shorts
Videos

دنیا کا بہترین "کریم آباد انڈر پاس" جسکی ڈرینج کو مٹی ڈال کر بند کیا جارہا ہے۔ بارش میں پانی اسٹرا ڈال کر کھینچ لیں گے۔
ترجمان⚔️138,876 görüntüleme • 29 gün önce
2:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کراچی کے شہری کی بہادری ملاحظہ کریں اسٹریٹ فائرز کا بھی سامنا کیا 🤦♂️
ترجمان⚔️102,662 görüntüleme • 1 ay önce
1:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

منظور کالونی چنیسر گوٹھ پانی سے بھرے تقریباً 7 فٹ گہرے گڑھے میں ایک بچہ جا گرا تاہم موقع پر موجود ایک شہری نے فوری طور پر اپنی جان کی پروا کیے بغیر گڑھے میں چھلانگ لگا کر بچے کو بحفاظت باہر نکال لیا کیا متعلقہ ادارے کسی بڑے سانحے کے رونما ہونے کا انتظار کر رہے ہیں؟
ترجمان⚔️38,243 görüntüleme • 17 gün önce

باہوکوسو گڑھی حسن روڈ جیکب آباد کی 8 کلومیٹر سڑک خراب حالت میں ہے مگر یہ کراچی والوں کیلئے منفرد آئیڈیا ہے۔
ترجمان⚔️30,502 görüntüleme • 24 gün önce

وہ زمانے گئے جب اسٹریٹ لائٹس کھمبوں پر لگا کرتیں تھیں اب تو فٹ پاتھ میں لگ رہی ہیں تاکہ چوروں کیلئے اسے نکالنا آسان ہو اور بارش میں گزرنے والوں کو جھٹکے دے سکے۔ اسی رقم کے 25 فیصد خرچ پر اسٹریٹ لائٹس لگتیں اور روشنی بھی بھرپور ساتھ توانائی کی بچت ہوجاتی۔ مال مفت دل بے رحم !!!
ترجمان⚔️13,379 görüntüleme • 11 gün önce

شھداد کوٹ میں بجلی کے بلند ٹاورز کے لگانے والے ٹھیکیدار کو اسی کے سائے میں گھر بنا کر دینا چاہیے۔
ترجمان⚔️39,061 görüntüleme • 2 ay önce

اندروں سندھ میں سفر کے دوران ایک صاحب نے پیسہ کمانے کا سب سے سستا اور آسان طریقہ مفت میں شئیر کردیا۔
ترجمان⚔️33,013 görüntüleme • 2 ay önce

ہنزہ کو دیکھ کر باجی بہت غصہ کررہی ہیں، جناح ویو، شمسی ملیر، وائرلیس گیٹ۔
ترجمان⚔️32,488 görüntüleme • 2 ay önce