Loading video...
Video Failed to Load
فسادی ایکشن کمیٹی کا خطرناک منصوبہ کیا تھا۔ سٹیٹ سبجیکٹ ختم کر نے کا مطالبہ کیا گیا جس کی وجہ سے مذاکرات ختم ہوئے۔ ڈائیلاگ میں کمیٹی کا اس طرح کا مطالبہ کرنا انتہائی خطرناک منصوبے کی نشاندھی کرتا ہے۔
11,329 views • 3 months ago •via X (Twitter)
5 Comments

@AbsarAlamHaider سابق وزیر اعظم انوار الحق پر یہ الزام لگ رہا ہے کہ انہوں نے ایکشن کمیٹی کے گزشتہ سال کے احتجاج کے دوران ریفیوجی سیٹیوں، مہاجرین کے حوالے سے مطالبات کو نمبر ون مطالبہ بنانے کے لیے سرگرم کردار ادا کیا۔ جبکہ فاروق حیدر، سردار عتیق فیصل راٹھور بھی کہیں نہ کہیں ملوث ہیں

یہ بیڑہ غرق ان چ لوگوں کا ہے۔ 3 روپے کی بجلی انکو دے آئے۔ ایسے مذاکرات کرنے والے ہونگے تو وسائل خرچ کرکے مسائل بڑھائینگے۔

This is Indian attempt, if state subject is ended Kashmiris will have no protection and we will become a province of India and Pakistan. Modi ended 370 but Pakistan held it. #Azadkashmir #Rawalakot

اور اس کی باوجود اب بھی پیپلز پارٹی اسکی مدد کررہی ہیں. الیکشن کو ملتوی کرکے ٹی ایل پی کیطرح تن کی رکھو

Agr aysa koi mansuba ya written ho toh public kren hm b inko pouchen. Filhal toh hm jb kashmir aty net ni chlta roads khandr hospital m nah staff nah machines. Mera khud govt hospital mirpur jana hwa mri machine nahi thi . Bijli 3 rupee ki milti hai lkn 90 voltage hti m dikhadta
