Loading video...
Video Failed to Load
فضل الرحمان کو کس طرح عمران خان کو سپورٹ کرنے کیلئے کہا گیا اور کیا لالچ دی گئی؟ Hamid Mir حامد میر
82,206 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

@HamidMirPAK اس سے جھوٹا انسان پاکستان میں دوسرا کوئی نئی

@HamidMirPAK مولانا صاحب کی منافقت زرا دیکھیں جن لوگوں نے کہا کے پختون بیلٹ میں مذہب کی جیڑیں بہت مظبوط ہے اس کو اکھڑنے کے لئے ہمارے پاس عمران خان سے مناسب اور کوئی نہیں تو مولانا صاحب آپ ان لوگوں کے نام کیوں نہیں لیتے ؟ جو ہمارے مذہب کے خلاف ہے آ؟

@HamidMirPAK میر صاحب باقی باتیں چھوڑیں۔ اس نام نہاد مولانا سے صرف اتنا پوچھ لیں کہ اسلام کے لیٸے کوٸ ایک کام کیا ہے اج تک۔ بس اتنا پوچھنے کی ہمت کرے ذرا

@HamidMirPAK زندہ رہیں مولانا صاحب

@HamidMirPAK Molana the great👍👍 jo batt 10 saal pehle kahi thi woo ajj such hu raha hai 👈

@HamidMirPAK دلائل کا بادشاہ مولانا

@HamidMirPAK جھوٹ بول بول کر اس منافق ملا کی شکل پہ پھٹکار آگٸ

@HamidMirPAK Money talks , see who is talking , the person who is interviewing didn’t asked him amount his request to US about his request to provide his services once he became a PM.

@HamidMirPAK اگر عمران خان یہودی ایجنٹ ہوتا تو وہ جیل میں بند نہ ہوتا اگر اپ نہ ہوتے تو اپ اس طرح سے اس حکومت میں نہ ہوتے اور ایسے ازاد نہ گھومتے اصل میں یہودی ایجنٹ تم ہو

@HamidMirPAK مولانا ڈالر مولانا ڈرامہ

