Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
فلسطین کا جھنڈا آپ کا جھنڈا ہے۔ یہ جھنڈا بیت المقدس کی آزادی اور مسجد اقصی کی حفاظت کا جھنڈا ہے۔ ہم اس جھنڈے کی سربلندی چاہتے ہیں، اس میں اسلام اور امت کی عزت ہے #GazaUnderAttack #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس
149,642 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

جذباتی ڈرامے

ھھھ ترچے ٹوپی والے ڈرامہ باز! جیسے سویت کیخلاف جہاد کو جہاد کہتے رہے اور آمریکی یلغار پر بخشو کے حکم پر جہاد کو دھشت گردی سے تعبیر کیا ڈرو اس دن سے جب اسرائیل بخشو کے آگے ڈالر پھنک کرتم سے فلسطینیوں کو بھی دھشت گرد قرار دے😆

...AlQda, Osama, Sddam Hus, Afghn Mjahidn, Gulbdn, Hzbul Muj, Must Gul,. Take stock of past and tread carefully.. Isr has best intel systm in world.. The ease with which Hmas penetra Isrli intel and defen barriers rsises suspi.. ? Plot to trap Hmas and occupy Gaza..

@UzmaKha30516092

میں بحثیت ایک مسلمان فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں یا اللہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرما۔آمین 🇵🇰🇵🇰🇵🇸🇵🇸پاکستانیوں کے جذبے کو سلام ہے انہوں نے بھر پور حمایت کی فلسطین کی۔ جبکہ نبمر ون نے کوئی بیان نہیں دیا

عمران کا ساتھ دو اگر مخلص ہو تو۔

زندہ آباد

واہ رے منافقت! اور جو پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالیاں ہو رہی ہیں ان پر مولانا چپ سادھے ہوئے ہیں۔
