Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

فلک جاوید کو مریم نواز پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا ۔۔👏👏 اس ویڈیو نے دھوم مچا دی ۔ گ فلک جاوید کو اس بہترین جواب کوئی اور نہیں ہو سکتا۔ اس لڑکے نے صحت کارڈ پر سیاست کرنے اور ووٹ لینے والے عمران خان کو آئینہ دکھا دیا...

59,686 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 7

Фото профиля Khaild Farooq ch
Khaild Farooq ch2 лет назад

سید عدنان بادشاہ صاحب اگر ان بے غیرت یوتھیوں میں شرم ہو نہ تو یہ یقین کریں چلو بھر پانی میں ناک ڈبو کر مر جائیں کہ چار سال بغیر کوئی کام کیے یہ فتنہ نیازی کے نعرے لگاتے ہیں۔جو لوگ ان کو کھوتے کہتے ہیں نا وہ صحیح کہتے ہیں کہ یوتھیا کھوتے اور کھوتیاں ہیں

Фото профиля KHata Kaar 𝕏®️™️
KHata Kaar 𝕏®️™️2 лет назад

چھڈو یار گند وچ کیی وٹا مارنا۔۔۔ ان سے بات کرنا ہی فضول ھے، نیازی نرگسیت پرستی ڈوبا ھے جسے اپنے علاؤہ کچھ دیکھائی نہیں دیتا، اور یہ شخصیت پرستی میں مشرک ھوئے پڑے ھیں۔ انہوں نے نیازی کو کیا کچھ نہیں بنا دیا۔ انہیں خدا ہدایت دے بس ۔۔۔

Фото профиля Parrot Boy
Parrot Boy2 лет назад

او یارا حد ہو گئی جے

Фото профиля سمیع خان
سمیع خان2 лет назад

@falakjavaidkhan غور سے سن، تیری ٹوئی بھی لال ہوجانی ہے۔😂😂😂😂

Фото профиля Hareem
Hareem2 лет назад

😂😅

Фото профиля Sarfraz Ahmad( SMT Toba)
Sarfraz Ahmad( SMT Toba)2 лет назад

یوتھیوں میں شرم ہو نہ تو یہ یقین کریں چلو بھر پانی میں ناک ڈبو کر مر جائیں کہ چار سال بغیر کوئی کام کیے یہ فتنہ نیازی کے نعرے لگاتے ہیں۔جو لوگ ان کو کھوتے کہتے ہیں نا وہ صحیح کہتے ہیں کہ یوتھیا کھوتے اور کھوتیاں ہیں

Фото профиля Kashif Ali Abbasi
Kashif Ali Abbasi2 лет назад

@falakjavaidkhan ڈارلنگ یہ دیکھوں تمھارے ساتھ کیا ہو رہا ہے 😁

Похожие видео

جو عورت اپنی عزت خطرے میں ہونے کا دعویٰ کرتی تھی وہ دس ماہ گزرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئی اور اب جیل ٹرائل کی درخواست دی جا رہی ہے تاکہ ہم اپنا موقف دنیا کے سامنے نہ رکھ سکیں فلک جاوید خان فلک جاوید خان کی آج ضلع کچہری میں پیشی کے دوران پولیس نے صحافیوں کو سوال کرنے سے روک دیا جب میں نے ان کی بات نہ مانتے ہوئے صنم جاوید کی طبیعت کے بارے میں سوال کیا تو ایک اہلکار میرے موبائل پر جھپٹا اور کہا کہ آپ کو سوال پوچھنے کا حق نہیں جس پہ میں نے حضور کو بتایا کہ سر ہمیں سوال پوچھنے کا پورا پورا حق ہے آپ کو روکنے کا حق نہیں تو اس کے بعد پولیس کی بدسلوکی شروع ہو گئی فلک جاوید نے دعویٰ کیا کہ صنم جاوید کی جیل میں طبیعت انتہائی خراب ہوئی لیکن انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل نہیں کیا گیا جس پر عالیہ حمزہ ملک فلک جاوید اور دیگر خواتین نے احتجاج کیا اور بعد ازاں صنم جاوید کو اسپتال منتقل کیا گیا فلک جاوید نے الزام عائد کیا کہ یہ تمام کارروائی مریم نواز کے احکامات پر کی جا رہی ہے

Agha Sheikh Sarwar

47,947 просмотров • 1 месяц назад