Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

فوج کلونیل مائنڈ سیٹ سے پڑھ کر آئی ہے فوج کواقتدار کا چسکا لگ چکا ہے ۔ فوج radicalise ہوچکی ہے۔ کپتان سے لے کر جرنیل تک سب کے منہ کو خون لگ چکا ہے۔ پاکستان کے اندر کوئی ایسا معاملہ نہیں ہے جسے فوج خود نہ چلا رہی...

29,490 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

پاکستان میں فوج کی مصنوعات کے خلاف جاری مہم سے شدید تکلیف محسوس ہو رہی ہے۔ فوج کا بنیادی فرض ملک کی حفاظت کرنا، دہشت گردی سے بچانا، اور سیاست سے دور رہنا تھا۔ لیکن اب فوج کاروبار میں ملوث ہے اور تقریباً ہر ادارے اور بزنس میں دخل اندازی کر رہی ہے۔ فوج کو عوام کا تحفظ یقینی بنانا چاہیے تھا، مگر وہ کمپنیاں چلا رہی ہے۔ پاکستانی عوام سے لیا گیا بجٹ حفاظتی مقاصد کی بجائے کاروباری سرگرمیوں میں استعمال ہو رہا ہے۔ مزید برآں، فوج بلوچستان سے لے کر کراچی تک پاکستانیوں کے خلاف تشدد کا استعمال کر رہی ہے، جس سے بے شمار شہری شہید ہو چکے ہیں۔ فوج کی کمپنیاں جیسے نور پور، ملک کے شہید سپاہیوں کے لیے کوئی فائدہ نہیں رکھتیں۔ یہ کاروبار صرف جرنیلوں کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔ پاکستانی عوام کا خون ان مصنوعات میں شامل ہے۔ 26 نومبر کو عوام پر فائرنگ کر کے فوج نے ثابت کر دیا کہ یہ عوام کی نہیں، بلکہ بیگانوں کی فوج ہے۔ لہذا، ہمیں ان مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھنا چاہیے کیونکہ تکلیف قاتلوں کو پہنچ رہی ہے

Rodium-A

10,794 Aufrufe • vor 1 Jahr

ڈراپ سائٹ خبر دے رہا ہے کہ پاک فوج ٹرمپ کو دوبارہ افغانستان میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہی ہے یہ ڈراوا دیتے ہوئے کہ 9/11 سے بڑا کچھ ہو سکتا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا عاصم منیر کو کوٹ کر رہا ہے کہ افغان طالبان ہماری نہیں سنتے۔ دوسری طرف انڈین میڈیا بتا رہا ہے کہ حماس کے لیڈر مولانا فضل الرحمان اور پاکستانی کشمیر میں جیش کے لیڈروں سے مل رہے ہیں۔ جب دفترخارجہ سے پوچھا گیا حماس کے پاکستان میں موجود لیڈروں کا تو انکے بارے ترجمان نے لاعلمی ظاہر کی، شائد فوج نے حکومت پاکستان کو بتایا ہی نہیں۔ اور ایسا تو ہو نہیں سکتا کہ فوج کے مرضی کے بغیر حماس کے لیڈر پاکستان آئے ہوں۔ اور یہ سب اسوقت ہورہا ہے جب ٹرمپ حماس کو ختم کرنا چاہ رہا ہے اور مودی امریکہ میں موجود ہے۔ ان خبروں کو ملا کر پڑھیں تو لگ رہا ہے کہ پاک فوج desperate ہے، تنہا ہے، شائد توجہ حاصل کرنا چاہتی ہے، یا شائد یہ جتانے کے لئے کہ پاکستان میں فوج کی کنٹرولڈ حکومت لازم وملزوم ہے! اس سے بڑھ کر یہ کہ عاصم منیر ناگزیر ہے۔ یہ ایک خطرناک گیم بن سکتی ہے جو کہ پاکستان کے لیے انتہائی خوفناک ہو سکتی ہے۔
12:24

Sensitive content

70,936 Aufrufe • vor 1 Jahr