Loading video...
Video Failed to Load
فوجی آمریت سے جیتنا ہے تو سیاسی آمریت کی بجائے جمہوریت سے مقابلہ کرنا پڑے گا اور جمہوریت کا آغاز سب سے پہلے سیاسی جماعتوں سے ہو گا۔ عوام راج تحریک ایسی ہی جماعت کی جدوجہد کر رہی ہے جو عوام کی ملکیت ہو، جس کے اپنے اندر جمہوریت... show more
13,758 views • 4 months ago •via X (Twitter)
31 Comments

فوجی آمریت کا مقابلہ شخصیت پرست سیاسی آمریت سے نہیں بلکہ حقیقی اندرونی جمہوریت سے ہی ہو سکتا ہے۔ عوام راج تحریک اگر واقعی پارٹی کے اندر الیکشن، میرٹ اور مڈل کلاس کی قیادت کو یقینی بنائے گی تو یہ پاکستان کی سیاست کا گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اس تحریک کو کیسے مقامی سطح پر منظم کیا جائے گا؟ ڈسٹرکٹ، تحصیل اور یونین کونسل لیول پر اندرونی انتخابات کب شروع ہوں گے؟ عوام کی حقیقی ملکیت تبھی ممکن ہے جب عام آدمی فیصلہ سازی میں شامل ہو۔

Inshallah bhut JALD awaam raaj raj karegi I shallah

Awam raj zindabad

بلکل درست فرمایا آپ نے - ادارے کے مقابلے میں ایک منظم ادارے کو کھڑا کرنے کی ضرورت ہے - شخصیت کی لڑائی لڑنے سے ہم کبھی بھی جیت نہیں پاۓ گے - عوام راج تخریک کا منشور ہے - میرٹ اور انٹرنل الیکشن کی بنیاد پڑ عام نوجوانوں کو آگے لانا - مجھے ووٹ نہ دو - مجھے وزیراعظم نہ بناؤ بلکہ خود آگے بڑھو -

اوے نوٹنکی پچھلے 8 مہینوں میں کوئی ایک مڈل کلاس بندہ تیرے ساتھ کھڑا نظر نہیں آیا. کیا ابھی اسے پیدا کرکے جوان کرے گا پھر سامنے لاے گا؟ ہر پوسٹ ہر کارنر میٹنگ میں تو بس اقرار ہی نظر آتا ہے. اخے میں کوئی عہدہ نہیں رکھوں گا 😂🤣

Your breifing is excellent

Tenu 1 dabba oehna army chief da tera peshab nikal jana jainj nawaz sharef aur showbaz na. Har koi khan nhi hota. Adara bna kon dega bat nhi mano ga ya gar jaka hawateen ko otha lai ga

دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔ آپ اپنا کوئی ایک کام بتا دیں جس میں آپ نے اسٹیبلشمنٹ کو للکارا ہو ؟ 😂 اب عوام کو آپ پھدو نہیں لگا سکتے۔ بچے بچے کو پتا ہے کہ آپ سب اپنے آقاؤں کی ایما پر یہ پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ آقاؤں کو بھی پتا کہ جب تک آپ ان کے خلاف نریٹو نہ بنائیں فیل ہیں

بھائی 200 سال بھی اس طرح لڑتے رہیں گے نا کوئی فرق نہیں پڑنے والا

فوجی آمریت کا مقابلہ سیاسی آمریت نہیں بلکہ حقیقی جمہوریت سے ہوگا۔ جمہوریت کا آغاز سیاسی جماعتوں کے اندر سے ہونا چاہیے، جہاں میرٹ، عوامی رائے اور مڈل کلاس قیادت کو جگہ ملے۔

ایسےہی ہےکیوں ناہم سب ملکر ایک ایسے سسٹم کی بنیاد رکھیں جہاں اس ملک کے عوام اپنے حکمران کا انتخاب خودآزادانہ طورپرکرسکیں ملک کے دفاع کے لیے ادارے موجود ہیں وہ غیر جانبدار ہوں اور اسی طرح عدلیہ اورپارلیمنٹ بھی آزاد ہو اور اس کے لیے مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ شخصیات سے باہر نکلنا ہوگا

aam awaam ko ehmiyat mily gi tou cheezein automatically behter hongi. Ameer , ameer tarr nahi hoga fark aye ga.

Boht samjahdar banda ye.

اس وقت پاکستان میں فوجی آمریت سے زیادہ سول آمریت عوام کے لیے مسئلہ بن چکی ہے اس آمریت کے پاس کوئی پلان نہیں معیشت کو کیسے درست کیا جائے انکے کارنامے اتنے زیادہ ہیں کہ انسانیت بھی شرما جائے

100 Sala plan دنیا میں جس جس نے اسٹیبلشمنٹ کو مات دی ہے وہ سٹینڈ لینے اور للکارنے سے حاصل کی اور عوام کو متخرک کر کے

اے بے شرم لوگوں

اقتدار بھائی اپ کو نہیں لگتا یہ ساری ٹیکسٹ بک کی باتیں ہیں۔ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ شاید دنیا کی سب سے مضبوط اسٹیبلشمنٹ ہے۔ جس کے اشیر باد کے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکتی اور اگر کوئی ایسا خواب دیکھ بھی لے تو وہ جلد ہی چکنا چور ہو جاتا ہے۔ میرے خیال سے اگر اپ اپنا ایجنڈا صرف اصلاحات کی حد تک بھی رکھیں تو یہ بھی ایک بڑی کامیابی بن سکتی ہے۔

There is no need of laraye or fight . Use appropriate words . There is a need to organize institution under legal framework.

اب راج کریگی خلق خدا

@underground780 جب تک سیاسی پارٹیوں لے اندر جموہریت نہ آئے گی -تب تک مسائل حل نہیں ہو سکتے - عوام راج کا نعرہ ہے - میرٹ اور انٹرنل الیکشن —- اور یہی جموہری پارٹی کی نشانی ہے -

سب کو پتہ ھے کہ٠٠٠٠٠٠٠٠

Definitely

What you gonna do different with the public support when nobody (with public support) could resist them before

سالا جھوٹا۔ تم سے یہ بات برداشت نا ھوسکی کہ اس کا انجام بھی جواد جیسا ھی ھوگا اور چلا ھے سیاست میں ریفارم کرنے۔

حق اور سچ کا ساتھ دینے پر آپ کو سلام پیش کرتے ہیں۔

او بھائی اسٹبلشمنٹ سے لڑنا اپ کے بس کی بات نہیں ابھی اپ چھوٹے بچے ہیں ان کے ہاں مزدوری کر کے اپ ان سے جیت نہیں سکتے اور رہی بات جمہوریت کی تو جو حالات پاکستان میں ہیں طاقت کے نشے میں کسی کے بھی گھر والوں کو اٹھا لیں تو اپ کی جمہوریت ایک دن میں ہی حبس بے جا میں

جو پارٹی اقرار بنائے گا اسکو کوئی نا کوئی کنٹرول کرے گا۔ جہاں ملک کے الیکشن میں ووٹ کا پاس نہیں کیا جاتا پارٹی کے اندر ووٹ کو تو اور بھی آسانی سے ادھر ادھر کیا جاسکے گا۔

You're just another mouth piece of establishment sharifs and zardaris started the same way as you did you know the art of licking boots keep doing it you'll get somewhere but trust me this nation never accepted stooges and they will never accept another stooge

عوام راج عام آدمی کا راج @iqrarulhassan

اسٹیبلشمنٹ سے کیوں جیتنا ہے، مل کر کام کیوں نہیں کرنا؟ کیا اسٹیبلشمنٹ اینٹی پاکستان ہوتی ہے؟

اس #ٹاؤٹ کو بتاؤ سوائے پاک فوج کے جمہوریت کہیں نہیں ہے۔ وہاں ایک عام ہیدماسٹر کا بیٹا بھی فیلڈ مارشل بن سکتا ہے۔ پاک فون زندہ باد!!
