Loading video...
Video Failed to Load
فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ پاکستان کو مضبوط کرے گا، یہ فوجی مصنوعات عام لوگوں سے نوکری چھین رہے ہیں، عام لوگوں سے کاروبار چھین رہے ہیں اس غیر قانونی دھندے کا خاتمہ پاکستان کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب کرے گا
120,531 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

اس نورانی کا بھی پورا بائیکاٹ کریں اسکے YouTube چینل کا مکمل بائیکاٹ کریں جو فوج کے حق میں بات کرے اس کا بائیکاٹ کر دیں سوال تو کریں گے #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre

نظام میں reconcile ہونے کیلئے بڑے بڑے بابو سودا کر لیتے ہیں یہ تبھی ممکن ہے جب civil bureaucracy اور ادلیہ اپنے آپ کو مظبوط کرے اس کیلئے ہوش کے ناخن لینے ہوں گے اور حرام کھانا چھوڑنا پڑے گا جیسے بھی کر پارلیمانی نظام سے جان چھڑائیں اور صدارتی نظام کی طرف پیش قدمی کریں

@RukhsarMuh54991 *_اسٹبلشمنٹ کی خان صاحب کو ڈیل کی آفر🚨_* _اسد طور کی بڑی خبر_ _قومی حکومت بنائی جائے گی جس میں پی ٹی آئی شامل ہوگی ، خان صاحب 6 ماہ کیلئے بنی گالہ ہاؤس اریسٹ رہیں گے، کوئی بھی تحریک نہ شروع کرنے کی شرط پہ تمام کیسز ختم کردئیے جائیں گے_* *_وزیراعظم بلاول ہوگا یا کوئی

اس زاویے سے تو کبھی سوچا ہی نہیں۔ یہ سو فیصد درست کہہ رہے ہیں

We cannot continue supporting this fascist criminal empire standing on the blood of poor people of Pakistan. This must be restructured/made accountable. When this criminal empire is dismantled/restructured then only the real economy and real jobs for Pakistani’s will flourish.

درست کہا

تم لوگوں کی گھر میں کوئ نہیں سننا اور چلے ہو بائیکاٹ کروانے بیٹا تم بس خراب بیچا کرو جو تمہارا اصل کام ھے

میرے خیال سے یہ بائیکاٹ یا پابندی محض سوشل میڈیا کی حد تک محدود ہے اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں

فوج کو معاشی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لینا چاہیے مگر دوسری طرف یہ بات بھی درست ہے کہ پاکستان کے قوانین کے تحت انہی مصنوعات کو تحفظ بھی حاصل ہے

بھائ زیادہ ہی سیریس ہو گیا ہے ۔ عام پاکستانی تو ہی پروڈکٹس پہلی بھی شاذونادر ہی لیتے تھے
