Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

فٹبال کھیلتے لوگوں نے محسن نقوی کو دیکھا تو بھاگ کر ملنے آ گئے اور فٹبال گراؤنڈ بنوانے کی استدعا کی محسن نقوی نے فوراً فٹبال گراؤنڈ بنانے کے احکامات جاری کر دئیے👏🏻

154,451 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

sibghatullah profil fotoğrafı
sibghatullah1 yıl önce

بدھو یہ فٹ بال تو نظر نہیں آیا 🏉 کھیلنے کا بال ہے

Malarkey Roofing Products profil fotoğrafı
Malarkey Roofing Products1 yıl önce

🌲 There's More Than One Way to Plant a Tree 🌳 Malarkey shingles with 3M™ Smog-Reducing Granules help reduce air pollution by trapping harmful gases like NOx, similar to planting ~2 trees per roof.* 🏡 Nature’s air filters at work! #CleanAirMatters #AsphaltShingles @Holcim

Rana MAHMOOD KHAN 381 profil fotoğrafı
Rana MAHMOOD KHAN 3811 yıl önce

Wah kta BAAT h

‏💥M ARSHID Ch💥 profil fotoğrafı
‏💥M ARSHID Ch💥1 yıl önce

چلو بھلا ہو گیا جنابِ

S N profil fotoğrafı
S N1 yıl önce

لیں جی انڈسٹری میں ایک اور اورایکٹنگ کے بے تاج بادشاہ کا اضافہ

Rehan Jamil Khan profil fotoğrafı
Rehan Jamil Khan1 yıl önce

🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑

Rehan Jamil Khan profil fotoğrafı
Rehan Jamil Khan1 yıl önce

♟️♟️♟️♟️♟️♟️♟️♟️♟️

Baba Yaga profil fotoğrafı
Baba Yaga1 yıl önce

میاں جی ایک ریکوسٹ ہے. ہر بندے کو ہیرو بنا کے پیش کرنا چھوڑ دیں. یہی لوگ جب مخالف حلقوں میں کھڑے ہوں گے تو دکھ ہو گا آپ کو. 🙏🙏

Subzwari profil fotoğrafı
Subzwari1 yıl önce

Badshaw fking Salamat

sania profil fotoğrafı
sania1 yıl önce

Qatel hn yay bnda Allah pak isky bachun ko bhi aysy qatel kry jysy isny DChowk py logun ko marvya Ameen

𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق profil fotoğrafı
𝗦𝗔𝗥𝗗𝗔𝗥 𝗔𝗔𝗠𝗜𝗥 𝗦𝗔𝗗𝗜𝗤 سردار عامر صادق1 yıl önce

کون ہے یہ؟ وزیراعظم؟ وزیر کھیل؟ کیا یہ شخص وہی زرداری کا بیٹا نہیں جس نے پنجاب میں ڈاکہ ڈالا اور ن-لیگ کا مینڈیٹ چوری کیا؟ جو وزیراعظم کے احکامات نہیں مانتا؟ جسے وزیراعظم ہاتھ نہیں لگا سکتا؟🧐

Benzer Videolar

حیرت انگیز رفتار اور اعلی ترین معیار سے اقبال چوک فلائی اوور پراجیکٹ صرف 77 روز کی ریکارڈ مدت میں مکمل پراجیکٹ کے اطراف 3 ہزار نئے پودے و درخت لگا دئیے گئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا رات گئے پراجیکٹ کا دورہ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری بھی ہمراہ تھے وزیر داخلہ محسن نقوی نے پراجیکٹ کا معائنہ کیا ۔ تعمیراتی معیار کو سراہا وزیرداخلہ محسن نقوی نے 77 روز میں فلائی اوور کی تکمیل پر پراجیکٹ ڈائریکٹر اور پوری ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی وزیر داخلہ محسن نقوی نے افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا وزیر داخلہ محسن نقوی کی افتتاحی تقریب کے لئے بہترین انتظامات کی ہدایت پراجیکٹ کے اطراف 3ہزار نئے پودے اور درخت لگانے پر سی ڈی اے کی کارکردگی کو سراہا اقبال فلائی اوور راولپنڈی اور اسلام آباد کا مرکزی جنکشن پوائنٹ ہے۔ محسن نقوی فلائی اوور سے راولپنڈی/راوت اور لاہور سے اسلام آباد آنے والی ٹریفک کو سہولت ملے گی۔ محسن نقوی فلائی اوور سے روزانہ تقریباً 100,000 مسافروں کو سہولت فراہم ہوگی۔ محسن نقوی چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن اور متعلقہ حکام بھی ہمراہ تھے

PTV News

40,465 görüntüleme • 8 ay önce