Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

386,173 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Fatima PTI
Fatima PTIvor 3 Jahren

اے جھوٹوں کی عظیم نانی ۔۔۔۔ فیصل آباد والے با شعور ہو چکے ہیں الیکشن آنے دو انشااللہ تمہیں یہاں سے ضلالت تو مل سکتی ہے لیکن سیٹ نہیں ملے گی ۔🖐

Profilbild von RUBAB CRYPTO 
RUBAB CRYPTO vor 3 Jahren

بیچارے عمار مسعود کا بڑا حوصلہ ھے، اس نے پتہ نہیں کتنی محنت کر کے اور کتنا وقت ضائع کر کے اسے ان مصنفین اور کتابوں کے نام رٹائے ھوں گے جن کا نام اس نے انٹرویو میں لیا ھے، پھر بھی فکشن میں ہسٹری پسند ھونے کی یبلی مار کر سارے انٹرویو کی ستیاناس مار گئی😂

Profilbild von Syed Asad Ullah Shah
Syed Asad Ullah Shahvor 3 Jahren

تاریخ میں پہلی بار ایک بندے پہ 78 ایف آئی آر لیکن کبھی بھی حکومت نے ECL میں نام ڈالنے کی بات تک نہیں کی کیونکہ سب جانتے ہیں وہ مرد قلندر بھاگنے والہ نہیں ہے 👍

Profilbild von Naseem afridi
Naseem afridivor 3 Jahren

#ارشد_شریف_زندہ_ہے

Profilbild von Bacha Khanzada
Bacha Khanzadavor 3 Jahren

جناب عمران خان ❤️🇵🇰 وزیراعظم

Profilbild von Jasim Shah ⁱᴾⁱᵃⁿ
Jasim Shah ⁱᴾⁱᵃⁿvor 3 Jahren

عمران خان صاحب کا جواب سنے مزہ آئے گا 😂😂😂

Profilbild von Zohaib hassan
Zohaib hassanvor 3 Jahren

فیصل آباد والے صرف آپکی سرجری دیکھنے آئے تھے ووٹ توانہوں نےبلےکوہی دیناہے

Profilbild von Ahmed
Ahmedvor 3 Jahren

NRO 1 پاکستان کا "بہادر" لیڈر نواز شریف عُرف ویر بہادر 10 دسمبر 2000 کو اپنی پارٹی کو چھوڑ کر جنرل پرویز مشرف کےساتھ 10 سال کا معاہدہ کر کے "جرآت اور شجاعت" کیساتھ سعودی عرب بھاگتے ہوئے!!

Profilbild von ⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️
⚔️🇵🇰🦁محب وطن🦁🇵🇰⚔️vor 3 Jahren

کوئی مانے یا نہ مانے مریم نوازشریف نے مسلم لیگ ن کو بہترین بیانیہ دے دیا ہے مسلم لیگ ن کے سیاسی مخالفین سمیت دیگر کرداروں کو بیک فٹ پر دھکیل دیا ہے ! ویل ڈن مریم نواز 🙌 @MaryamNSharif

Profilbild von Salma Shehxadi
Salma Shehxadivor 3 Jahren

Just for you jhooti chorni

Ähnliche Videos