正在加载视频...
视频加载失败
فیصل نصیر کو کوارڈنیٹر نیکٹا مقرر کیا گیا ہے یہ خلاف قانون تعیناتی ہے، اس عہدے پر صرف 22 ویں گریڈ کا افسر تعینات ہو سکتا ہے لیکن فیصل نصیر کا گریڈ 21 واں ہے، فیصل نصیر کو یہ عہدہ فارم 47 پر دیا گیا ہے، عمران ریاض خان
16 条评论

@ImranRiazKhan چل چوتیے گیلے تیتر

@ImranRiazKhan فوج اور پنجاب پولیس میں سب چلتا ہے دونوں کا سیٹ اپ اب سانجھا ہے ایک فرق واضع آیا ہے طاہر القادری کی بات سچ ثابت ہو گئی ہے

@ImranRiazKhan بس فوج کے خلاف زہر پھیلا کر ہی روزی روٹی چلتی ہے ان لوگوں کی

@ImranRiazKhan پاکستان کے دشمن کتے کتورے ھندو یھوری اب ملکر ھماری فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کر رھے ھیں کیونکہ انھیں پتہ ہے کہ دھرتی کے بیٹے جنرل فیصل نصیر سب کو ٹھونکے گا ان شاء اللہ پاکستان ھمیشہ زندہ باد

@ImranRiazKhan اس دلے بگھورے کو کہو کہ ہہ کہاں لکھا ہے 21 اور 22 میں کوئی فرق نہیں ہوتا کسی کو بھئ کسی عہدے پر لگایا جاسکتا ہے کئی اداروں مین 17 والا 19 والے کی سیٹ پر کام کرتے دیکھا ہے یہ صرف اپنی بہن پیش کررہا ہے اور وہ بھئ مودی کو۔۔

@ImranRiazKhan آکھو سبحان اللہ

بیرونِ ملک محفوظ بیٹھ کر چند ویوز اور وی لاگ بیچنے کے لیے ہر تعیناتی پر من گھڑت کہانی بنا دینا صحافت نہیں، سیاسی دلالی ہے۔ نیکٹا میں تعیناتی ریٹائرمنٹ نہیں بلکہ ریاست کی جانب سے دی گئی ایک اہم ذمہ داری ہے، اور کسی افسر کی آئندہ ترقی کا فیصلہ سوشل میڈیا کے خود ساختہ ماہرین نہیں کرتے۔ کبھی ’’کھڈے لائن‘‘، کبھی ’’فارم 47‘‘—ثبوت کچھ نہیں، صرف جھوٹ، نفرت اور کلک بیٹ۔ اگر دعویٰ سچا ہے تو سرکاری دستاویز سامنے لاؤ، ورنہ اپنی دکان چلانے کے لیے قومی اداروں کے خلاف بکواس بند کرو۔

@ImranRiazKhan ہمیں پتہ تھا تم نے یہ سوال ضرور پوچھنا ہے۔ تمہاری گانڈ پھاڑ کر اسکا گریڈ 22 ہو ہی جانا ہے۔ 😃😃😃😃😃😃

@ImranRiazKhan بڑے بے ابرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے بہت نکلے میرے ارماں مگر پھر بھی کم نکلے 21 .22۔ 45.47

@ImranRiazKhan ان کے پاس کوئی اور ٹاپک نہیں؟

@ImranRiazKhan اور تمیں کس نے کھوتے پے بیٹھا کے باہر بھیجا ؟

@ImranRiazKhan 3 دن کتوری کے بچے ناچے ہیں کہ ببر شیر کھڈے لائن لگ گیا۔ ہے۔ ساری پڑھائی لکھائی اور شعور ڈی چوک یونیورسٹی سے حاصل کرنے والوں کو آج پتہ چلا ہے کہ نیکٹا کیا ہے اور ببر شیر فیصل نصیر کو کیوں لایا گیا ہے۔اب شبنڈ دھواں مار گئی ہے 😂🤣🤣🤣🤣🤣

@ImranRiazKhan Bloody merit

@ImranRiazKhan Very sad

@ImranRiazKhan تم ایک کتے ہو اور اپنے ہی ملک پر بھونکتے ہو۔ داگڑ دلے بھاگے کیوں تھے یہاں تو تمھارے منہ سے اواز نہیں نکل رہی تھی اب باھر بیٹھ کر سورما بننے کی کوشش کر رہے ہو۔

@ImranRiazKhan 🤣🤣🤣🤣🤣🤣بینظیر کو منہ دکھانے سے پہلے سندھ کو ہی منہ دکھا دو۔
