Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

فیصل چوہدری: صدر زرداری نے تھرڈ کلاس گفتگو کی شہلا رضا: تھرڈ کلاس تو وہ activity تھی جو ان کے لیڈر کرتےتھے جن کےیہ وکیل ان کی وکالت کام نہ آئی اور جیل چلا گیا جو کہتا تھا او زرداری تجھےچھوڑوں گا نہیں اب جیل میں مرد بنو انسان...

12,079 просмотров • 6 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

آپ ان دو ویڈیوز کو زرا غور سے دیکھیں۔ ان میں انسانی کردار کو سمجھنے کے لیے بہت کچھ ہے۔ ایک ویڈیو کلپ 2020 کا ہے۔ مجھے آپ ٹی وی چینل سے نکلے یا نکالے ہوئے کچھ ماہ ہوئے تھے۔ آفتاب اقبال صاحب کا اس وقت کا لہجہ نوٹ کریں اور جو ویڈیو انہوں نے چھ سال بعد آج جاری کی ہے اسے دیکھیں۔ پہلی ویڈیو میں انہیں احساس ہے انہوں نے میرے ساتھ زیادتی کی تھی۔ غلط کیا تھا۔ انصاف سے کام نہیں لیا۔ ان کے اندر شدید احساس جرم تھا کہ ایک بندے کو منت ترلوں سے چینل لایا تھا اور اب اس کے عمران خان اور فوجیوں کے چرنوں میں گرنے سے انکار کے بعد نکال دیا تھا۔ اس نے بھی لاکھوں کی نوکری چھوڑ دی لیکن جرنیلوں یا عمران خان سے نہ ملا نہ ہی کمپرومائز کیا۔2020 کلپ میں ان کے ہاں ایک بڑے انسان اور پروفینشل انسان والی اپروچ ہے جو اپنی غلطی مانتا ہے۔ جو شرمندہ ہے۔ وہ وہاں مجھے compliment پیش کررہے ہیں۔ میں نے ان کی گفتگو کو کافی سمجھا اور کبھی دل میں بات نہ رکھی اور کبھی ان کے خلاف بات نہ کی۔ اس کلپ میں انہیں اپنی غلطی کا شدید احساس /شرمندگی ہے تو وہیں میرے اسٹینڈ/انکار میں عزت نظر آرہی ہے۔ آج چھ سال بعد آج کی ویڈیو میں ان کا لہجہ اور الفاظ نوٹ کریں۔ ذہن میں رکھیں کہ ان سات برسوں میں نے کبھی آفتاب اقبال کے خلاف کوئی بات نہ کی۔۔

Rauf Klasra

86,463 просмотров • 3 месяцев назад