正在加载视频...

视频加载失败

لوگوں کو جیلوں میں ڈالا گیا ٹارچر کیا گیا، مرد پولیس اہلکاروں نے گھروں میں گھس کر عورتوں کے ساتھ بدتمیزی کی گئی، نہ کسی کا بچہ دیکھا نہ ماں دیکھی نہ بوڑھا نہ جوان، انہوں نے جو ظلم کیا یہ پہلی دفعہ پاکستان میں ہوا ہے، ان کا...

14,513 次观看 • 7 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

ایک بات میں ذاتی طور پر کہہ رہا ہوں، کوئی خفا نہ ہو، یہ تحریکِ انصاف کے اکابرین۔ میں سیاسی کارکن ہوں۔ یعنی ایک آدمی Imran Khan جو پاکستان کا سب سے پاپولر لیڈر ہے، کروڑوں کے لوگ فالوور ہیں، اس کی ملاقات پہ پابندی۔ اب ایسے حالات بنائے جا رہے ہیں، کہ مائنس عمران خان۔ ​یہ جہاں سے بھی ہوگا، اگر خدانخواستہ، راجہ صاحب کی طرف سے ہوا، عمران خان کے خاندان کی طرف سے بھی ہوا یا سرکار اور فوج کی طرف سے ہو تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان نہ صرف اس کی مذمت کرے گی بلکہ مزاحمت کرے گی۔ ​کسی کو یہ اختیار نہیں، لوگ چاہتے ہیں عمران خان کو، تم کون ہوتے ہو؟ یہ آپ نے پٹریاٹ بنا کے کیا کیا نتیجہ نکلا؟ اپ نے مسلم لیگ کو 15، 14 گروپوں میں تقسیم کیا نتیجہ کیا ہوا؟ خدا کے لئے عمران خان میرا نہ چچا ہے، نہ ماموں ہے، نہ خالہ زاد ہے، نہ میں اس کی پارٹی کا ہوں۔ لیکن پاکستان کے عوام اس کو سپورٹ کر رہے ہیں، Let him come! اور جتنی دیر اس کو جیل میں رکھو گے، یاد رکھو، یاد رکھو آپ لوگوں نے ذوالفقار علی بھٹو کو مارا وہ قلندر بن گیا۔ ​اب ذوالفقار علی کی قبر، اس کی بیٹی کی قبریں، اس کے بچوں کی قبریں حکمرانی کریں گی اس سارے علاقے پہ۔ اب یہ کام تم نے عمران سکیمش کے ساتھ کرنا ہے؟ خدا کو مانو رحم کرو اس ملک پہ۔ یہ ملک ہمارا ہے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی مائنس عمران خان کرنے والوں کو وارننگ

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

10,764 次观看 • 4 个月前

یہ جو خبریں نکال رہے ہیں کہ عمران خان کو بلڈپریشر کا مسئلہ ہے،عمران خان کو ایسا کچھ نہیں تھا انہوں نے اگر ایسا ویسا کچھ کیا تو ہم ان کو نہیں چھوڑیں گے۔یہ جو کچھ عمران خان کے ساتھ کررہے یہ پاکستان کے ساتھ غداری کررہے ہیں۔ ہمارا پہلا مطالبہ عمران خان کا ہسپتال میں مکمل چیک اپ اور پراپر علاج ،عمران خان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا؟ دوسرا مطالبہ عدالتی احکامات کے مطابق عمران خان سے جیل میں اٹھارہ لوگ ہر ہفتے ملاقات کر سکتے ہیں انہوں نے یہ ملاقاتیں بند کرکے عمران خان کو قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے، ملاقاتیں بحال کرکے دی تنہائی کا خاتمہ کیا جائے۔ تیسرا مطالبہ، عمران خان نے عدالت سے رہا ہونا ہے ، انہوں نے عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لیے چُن چُن کر بے شرم جج بٹھائے ہیں ۔ سرفراز ڈوگر کو پندھرویں نمبر سے اٹھا کر اسلام آباد کا چیف جسٹس بنایا اس نے ڈیڑھ سال عمران خان کا کیس نہیں سنا ، ہم چاہتے عمران خان کے کیس لگیں اور انصاف ہو، انصاف تب ہوگا جب آپ سڑکوں پر نکلو گے ان عدالتوں سے ہمیں امید نہیں ہے۔ علیمہ خان Aleema Khanum #ناحق_قید_کے_3سال

PTI

50,504 次观看 • 2 个月前