Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
فیلڈ مارشل بننے کی خبر جب اڈیالہ جیل پہنچی ۔۔۔۔۔۔۔
36,341 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

عاصم منیر کو فیلڈ مارشل پروموشن ملنے کے بعد اڈیالہ کی صورت حال خراب ۔😀

ایک تو نشہ ٹوٹ رہا تھا اوپر سے یہ خبر 😂😂

where space meets sound

Lol 😂

نیازی جس کو آرمی چیف نہیں بننے دینا چاہتا تھا ۔۔ اللّٰہ کی کرنی ایسی ہوئی کے وہ آرمی چیف بھی بن گیا اسکی قیادت میں بھارت کو زبردست جواب بھی دے دیا گیا اور فیلڈ مارشل کا اعزاز بھی مل گیا۔۔ جب کہ یہودیوں کا غلام جیل میں تھا ، ہے اور انشاء اللہ وہی مرے گا۔۔

اچھا پٹواریوں کی زہنی حالت بھی لاہور میں مینٹل ہسپتال میں ان پاگلوں جیسی ہیں جو اپنے آپ کو کبھی وزیر اور کبھی بادشاہ کہتے ہیں پھر تھوڑی دیر بعد اپنی ہی ناک میں انگلی ڈال کر بعد میں اپنے منہ میں پھیر کر ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ میاں صاحب آپ نے اج کون سی ڈش کھائی یے

آرمی چیف کا فیلڈ مارشل بننا، نیازی صاحب کا دوسرا شریرک شوشن ہے !

🤪🤪🤪🤣

Aala

🤣😂🤣🤣🤣🤣

Shield Marshal 😂
