Loading video...
Video Failed to Load
قابل مذہبی شدت پسندی سے قبل کتنا خوبصورت تھا
51,256 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

یہ افغانستان پر کمیونزم کے حملے سے قبل کی تصاویر ہیں۔ یہ مختصر سے لوگ افغانستان کی قلیل طبقاتی اقلیت سے تعلق رکھتے ہیں۔ #BadarExpo_Ideas2024 #LetUsBreathe $UNI

بیروت تو اس سے بھی خوبصورت تھا اور وہاں مذہبی شدت پسندی بھی نہیں تھی مگر تمہارے امریکیوں اور اسرائیلیوں نے اسے تباہ کر دیا

نہیں ایران اور حزب اللہ نے تباہ کیا

ایران پاکستان افغانستان سب ہی ہی وڈیوز دیکھو تو بہت اچھے تھے پہلے

* کابل

معذرت

بی بی سی کی 1970s کی ویڈیو بھی دیکھ لیں جو کابل اور اسکے مضافات کی ہیں بد قسمتی سے افغانی معاشرہ ہمیشہ سے عورتوں کے لیے کافی سخت گیر رہا ہے. صرف کابل کی چند گلیوں کی تصویریں پورے ملک کو ریپریزنٹ نہیں کرتیں لیکن مذہبی شدت پسندی نے مزید بربادی پھیر دی ہے

یقین نہیں آتا کہ کبھی افغانستان ایسا تھا لوگ کتنے مطمین اور خوش نظر آرہے ہیں

اوۓ چوتیے کابل لکھنا تو سیکھ لے پہلے مزہبی شدت پسندی پہ لیکچر دینے سے پہلے

وہ اسوقت جناح کا پاکستان تھا اسلئے خوبصورت تھا
