Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کتنا معصوم تھا۔۔۔
139,690 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

ظلے شاہ ایک معصوم بے گناہ شہری تھا جس کو ریاست نے بے گناہ شہید کر دیا، اللہ پاک ظلے شاہ کے درجات بلند فرمائے، آمین

💪 Merica, we're taking it back. 💯 You like Trump, you know it, time to show it. ✅ T's for Trump here:

🫶☝️💔

جو لاہور میں آج سرعام عوام پر گولی چلا سکتے تو کیا شک انھوں نے 26 کی رات خون نہیں کیا؟؟؟؟

since 2022

آخرت میں تمام پوشیدہ ظلموں کا بدلہ لیا جائیگا

اِنالَلہ وَ اناَ اِلیہِ راجِعَوُن مجھے دکھ اس بات پر ہے اور شاید عمران خان کو بھی ہو گا۔ کہ پارٹی کے ظلم لوگوں نے خان سے ملنے نہیں دیا۔

Sad Reality جو شخص یا گروہ ریاست کو آنکھیں دکھاۓ اس کو سر آنکھوں پر بٹھایا جاتا ہے اور جو بیچارہ سر جھکائے اس کا سر کچل دیا جاتا ہے

معصوم تھا مگر بزدل لیڈر شپ پہ قربان ہو گیا ریاست کے ظلم و فسطائیت کا نشانہ بن گیا
