正在加载视频...
视频加载失败
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا قومی اسمبلی میں اھم خطاب
9 条评论

@MoulanaOfficial

@MoulanaOfficial Well done, Moulana Sb, much respect for saving Pakistan from Fascism of Army today, we hope you will continue to do so in the future. 🫡

قربان قاٸید تیری بصیرت پر اندیرو میں روشنی کی کرن

مولانا فضل الرحمن کمال کی ڈبل گیم کر رہے ہیں۔ایک طرف تو کہ رہے ہیں کے ہم ایکسٹینشن کو مسترد کرتے ہیں دوسری طرف کہتے ہیں ضروری نہیں سب سے سینیر جج ہی چیف جسٹس بنے۔یعنی کے وہ قاضی کی چھٹی چاہتے ہیں لیکن قاضی ٹو لا کر دور قاضی کو زندہ رکھنا چاہتے ہیں۔اس طرح حکومت کا مقصد بھی پورا ہو جائے گا اور یہ منجن بھی بکے گا کے ہم نے قاضی کو گھر بھیجا۔واہ مولانا واہ

ماشاءاللہ مولانا صاحب اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے

@MoulanaOfficial مولانا آپ عظیم ہیں اور پارلیمنٹ میں زبردست تقریر کی، آپ نے عوام میں اپنی مقبولیت دوبارہ حاصل کی اب

نڈر لیڈر ❣️

@MoulanaOfficial مولانا صاحب خدا کا واسطہ اس بار حکومت کو سپورٹ کرکے اپنی سیاسی خودکشی مت کیجیے گا ورنہ بہت پچھتاوگے ہمیں حکومت نہیں پارلمینٹ میں آپکی موجودگی چاہئے @MoulanaOfficial

@MoulanaOfficial مولانا نے اگر اس نظام کے ساتھ کھڑا ہونے کا فیصلہ کیا تو پھر میں حلف دیتا ہوں اگلی بار مولانا کی ایک سیٹ بھی نہیں ہو گی الیکشن میں اگر مولانا نے حق کا ساتھ دیا تو سیاست بھی بچ جاۓ گی اور ضمیر بھی مطمئن رہے گا


