Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے اہم خطاب
24,266 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

آج بھی وزیرستان میں سویلین لوگوں پر ڈرون گرائے گئےان کو شہید کیا گیا جب ہمارا اپنا یہ حال ہے تو ہم انڈیا کو کیا جواب دینگے۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب

#ExtraCancha HUBO REUNIÓN 🙌 La noche de ayer, el presidente Trump anunció que tendría una reunión con Canadá y México la mañana de hoy. ¿Qué se sabe? Te lo contamos. 👇 #Trump #Sheinbaum #Aranceles

عوام کا ترجمان

@MoulanaOfficial جابروں کے دل و دماغ میں کھڑکنے والی شخصیت قائد جمعیت

شکریہ مولانا

پٹھانوں اب تو اپنے لیڈر کو پہچانوں

جمعیت علماء اسلام نے قوم کی حقوق کی جنگ بھی لڑنا ہے مذہب کی جنگ بھی لڑنا شعائر اسلام کی حفاظت کی جنگ بھی لڑنا ہے پوری دنیا میں مسلمانوں پر ظلم کی جنگ بھی لڑنا ہے ❤✌

سیاست کا سلطان مولانا ❤️ فضل الرحمان ❤️

سلامت رہے آپ ہمیشہ مظلوم کی آواز بنتے آرہے ہیں چاہے وہ ملکی سطح پر ہو یا بین الاقوامی سطح پر

@MoulanaOfficial مظلوموں کی توانا اواز

آج بھی وزیرستان میں سویلین لوگوں پر ڈرون گرائے انکو شہ ید کیا ہمارا جب اپنا یہ حال ہے ہم انڈیا کو کیا جواب دینگے ۔ مولانافضل الرحمان


